Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کیرن سیکٹر میں پاکستان کی سنائپر فائرنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
کپوارہ//سرحدی ضلع کپوارہ میں حد متارکہ پر پاکستانی فوج کی سنائپر رافل کارروائی کے دوران2فوجی افسر ہلاک ہوئے۔یہ واقعہ جمعہ کی دوپہر کیرن سیکٹر میں جمہ گنڈ علاقہ میںپیش آیا۔فوج کے ایک ترجمان کے مطابق جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران پاکستانی فوج نے ہندوستانی فوج کے 2/8گورکھا ریجمنٹ کے  2اور 8جی آر پوسٹس کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی اور مارٹر شلنگ کی۔اسی دوران سنائپر سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شدید طور زخمی ہوئے ۔ان کا کہناہے کہ ہندوستانی فوج نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی چوکیو ں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ زخمی فوجی اہلکارو ں جن میں ایک جونیئر کمیشنڈ آ فیسر شامل ہے کو فوری طور درگمولہ فوجی اسپتال منتقل کیا جہا ں جے سی او رمن تھاپا بادامی باغ فوجی اسپتال میں زخمو ں کی تاب نالاکر دم تو ڑ بیٹھا جبکہ زخمی جے سی او گامر تھاپا شام کے وقت دم توڑ بیٹھا۔ایس ایس پی کپوارہ امبر کار شری رام نے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ یہ واقعہ کپوارہ کے جمہ گنڈ ترہگام علاقہ میں پیش آیا ۔ دونو ں ملکو ں کے افواج کے درمیان کئی گھنٹوں تک گولہ باری کا سلسلہ جاری رہا تاہم فوج نے علاقہ کے ایک وسیع حصہ کو گھیرے میں لیکر بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کی ۔ذرائع کے مطابق فوج کو خدشہ ہے کہ یہ دراندازی کی کوشش تھی  ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 7154 سے متجاوز

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

کشمیر میں 13 جون تک گرمی کی لہر سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں

June 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں ہیٹ ویو جاری

June 11, 2025
صفحہ اول

یاتریوں سے بڑی تعداد میں آنے کی دعوت

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?