Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

کپوارہ میں حادثاتی دھماکہ ،فوجی ہلاک

Last updated: June 18, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

اشرف چراغ +خالد جاوید
کپوارہ+کولگام//شمالی ضلع کپوارہ کے گونی پورہ جگٹیال میں قائم فوجی کیمپ میںحادثاتی طور پر ایک گرینیڈ دھماکہ ہوا جس میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔یہ واقعہ جمعرات کی شام دیرگئے گونی پورہ جگٹیال کے41آر آر کے فوجی کیمپ کے گیٹ پر پیش آیا۔ فوجی اہلکار کے ہاتھ میںایک ہتھ گولہ حادثاتی طور پھٹ گیا جس کے دوران وہاں ڈیوٹی پر تعینات سنتری بھرت یادو ونشی شدید طور پر زخمی ہوا ۔زخمی اہلکار کونزدیکی فوجی اسپتال زانگلی پہنچایاگیا تاہم دوران شب وہ زخمو ں کی تاب نالاکر دم تو ڑ بیٹھا ۔ پولیس نے دفعہ 174کے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ادھر جنوبی ضلع کولگام کے مشی پورہ گائوں میں جمعہ کے روز چوتھے دن بھی جنگجو مخالف آپریشن جاری رہا۔ جمعرات کے روز سیکورٹی فورسز نے یہاں دو مقامی جنگجوئوں کوہلاک کرنیکا دعویٰ کیا تھا۔پولیس کے مطابق علاقے میں تیسرا جنگجو بھی محصور ہے جس کی تلاش کی خاطر اضافی کمک کو بھی طلب کیا گیا ہے ۔چوتھے کجر اور مشی پورہ دیہات کے درمیان میوہ باغات کی تلاشی کا کام جاری رہا۔پولیس نے بتایا کہ تیسرا اب بھی علاقے میں محصور ہے جس کی تلاش شدومد سے جاری ہے ۔پولیس نے بتایا کہ مفرور جنگجو کو تلاش کرنے کی خاطر ہیومن انٹیلی جنس کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کار لایا جارہا ہے ۔اُن کے مطابق جمعرات کو دو ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں جنگجووں اور فورسز کے مابین دوبارہ آمنا سامنا نہیں ہوا ۔انہوں نے بتایا کہ علاقے کے سبھی داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا گیا ہے ۔ادھربی ایس ایف نے جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر جمعہ کے روز ایک ٹینک شکن سرنگ کو بر آمد کرکے بعد میں اْسے  تباہ کیا۔بی ایس ایف نے بتایا کہ ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک رام گڑھ علاقے میں جمعہ کی صبح بارڈر سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے ایک اینٹی ٹینک سرنگ کو بر آمد کیا۔انہوں نے بتایا کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو فوری طورپر جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے انتھک کوشش کے بعد اس کو تباہ کیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?