کشتواڑ//ریاست کے دور افتادہ علاقوںمیںکھیلوں اور فزیکل فٹنس کو فروغ دینے کی پہل کو جاری رکھتے ہوئے اور نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کرنے کی طرف راغب کرنے کیلئے فوج کی جانب سے ضلع کے کچھال میں “Gymnasium”قائم کیا۔افتتاحی تقریب میںکل ملا کر 53مقامی لوگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔فوج کی اس پہل کی مقامی لوگوں نے کافی ستائش کی اور فوج کا اظہار تشکر ادا کیا ۔ اس منفرد پہل سے فوج نے ایک دفعہ پھر لوگوں کی بھلائی کے لئے اپنافرض نبھایا ہے۔