کولگام // کولگام ضلع کے پہلو بلاک میں 14پنچایتی حلقوں اور121پنچ وارڈوں میں کوئی انتخاب نہیں ہوا۔یا تو یہاں امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوئے تھے یا پھر کوئی امیدوار ہی نہیں تھا۔پہلو بلاک کے ایک پنچایتی حلقہ، جہاں پر 2سرپنچوں کے مابین مقابلہ تھا میں کل 1400ووٹ تھے، جس میں سے صرف 4ووٹ ڈالے گئے۔