سرینگر//اسلامی تنظیم آزادی نے طریگام کولگام معرکہ میںجاں بحق ہوئے جنگجوئوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان سرفروشی کی تاریخ رقم کررہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ان قربانیوں کی لاج رکھنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جدوجہد کو جارو ساری رکھا جائے۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account