Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کشمیر میں نوجوان کُش پالیسیاں جاری: شمیمہ فردوس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 2, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی ریاستی صدر شمیمہ فردوس نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے تئیں گذشتہ 5سال سے روا رکھی جارہی پالیسی  تشویشناک اور افسوسناک ہے۔ پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میںاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شمیمہ فردوس نے کہا ہے کہ ہر طرف سے نظر انداز اور ہر طرح سے پشت بہ دیوار کئے جانے سے کشمیری نوجوانوں کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ درخواستیں اور فارم جمع کرنے میںروزگار کے متلاشی نوجوانوں کی عمر کی حد پار کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ گذشتہ برسوں سے بھرتی ایجنسیاں بیکار ہوگئیں ہیں، وقت پر امتحانات اور انٹرویو نہیں لئے جارہے ہیں، جو امتحانات لئے جاتے ہیں اُن کے نتائج آنے میں برسوں لگ جاتے ہیں اور اگر خدانخواستہ نتائج آ بھی جاتے ہیں تو پھر عدالتوں میں زیر التوا رہتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ حکومتی سطح پر اُمیدواروں کو راحت پہنچانے اور بھرتی عمل میں سرعت لانے کیلئے ذرا سی بھی سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ہے۔ شمیمہ فردوس نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہKASجیسے بڑے امتحانات بھی متاثر ہوئے بنا نہیں رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سابق پی ڈی پی۔ بھاجپا مخلوط حکومت نے جہاں ہر ایک شعبہ سیاست کی نذر کردیا تھا وہیں گورنر انتظامیہ سے لوگوں نے اُمیدیں باندھ رکھیں تھیں لیکن گورنر انتظامیہ سے بھی اُمیدیں بھر نہ آئیں۔ شمیمہ فردوس نے کہا کہ بے روزگاری اور تاریک مستقبل یہاں کے نوجوانوں میں دہنی تنائو کا سبب بن رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہماری نئی پود منشیات کی طرف راغب ہورہے ہیںاور لڑکیاں بھی اس ذہنی تنائو سے نہیں بچ پائی ہیں،ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے جبکہ روزگار کی آس لگائے لڑکیوں کی نوکریوں اور شادیوں کیلئے عمر نکل رہی ہے۔شمیمہ فردوس نے کہا کہ عمر عبداللہ کی سربراہی والی سابق نیشنل کانفرنس حکومت کے دوران بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے نہ صرف سرکاری ملازمتیں فراہم کی گئیں بلکہ حمایت، اڑان اور شیر کشمیر روزگار پالیسی جیسی سکیموں کے ذریعے نوجوانوں کا مستقبل سنوارنے کی کوششیں کی گئیں۔ شمیمہ فردوس نے ریاست کے گورنر شری ستیہ پال ملک سے اپیل کی کہ وہ بھرتی ایجنسیوں کو متحرک کرنے کیلئے ذاتی دلچسپی لینے کے علاوہ سابق نیشنل کانفرنس حکومت میں نوجوانوں کی فلاحی سکیموں کو دوبارہ بحال کریں خصوصاً بے روزگار نوجوانوں کو ماہانہ مشاہرہ فراہم کیا جائے اور اس میں لڑکیوں کیلئے الگ سے کوٹا رکھا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین
ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?