Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کرناہ سیکٹر میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ۔ 2ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کا دعویٰ، کپوارہ میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط ،ایک گرفتار

Mir Ajaz
Last updated: May 17, 2024 1:08 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 اشرف چراغ

 

کپوارہ//شمالی ضلع کپوارہ کے کرناہ سیکٹر میں حد متارکہ کے نزدیک در اندازی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران 2ملی ٹینٹوں کو ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ کرالہ پورہ علاقہ میں فوج اور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا اور اس کی نشاندہی پر اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا ۔فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کو کرناہ سیکٹر میں حد متارکہ پر فوج نے دراندازوں کے ایک گرو پ کو مشکوک حالت میں دیکھا جو اس پار آنے کی کوشش میں تھا تاہم یہاں تعینات فوج نے علاقے کو گھیرے میں لیا اور تمام راستو ں کو بند کیا ۔

 

ملی ٹینٹوں نے فوج پر فائرنگ کی وور طرفین کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی جس میں فوج نے دعویٰ کیا کہ مختصر جھڑپ کے دوران دو ملی ٹینٹوںکی ہلاکت ہوئی۔فوج نے پورے علاقہ کو گھیرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی ۔مارے گئے ملی ٹینٹوں کے بارے میں سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی ۔سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملی ٹینٹوں کی لاشیں ایل او سی کے نزدیک پڑی رہیں۔اس دوران کرالہ پورہ علاقہ میں فوج ،سرحدی حفاظتی فورس اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوان ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ۔پولیس بیان کے مطابق ایک مخصوص اطلاع پر پولیس تھانہ کرالہ پورہ ،فوج کے ناگا یونٹ اور سرحدی حفاظتی فورس کی 97بٹالین کے جوانو ں نے لون ہرے میں ایک ناکہ لگایا جس کے دوران ایک مشتبہ شخص مشتاق احمد لون ولد عبد الرحمن لون ساکن پاترو کیرن کو گرفتار کیا جو ملی ٹینٹوں کا ساتھی بتایا جاتاہے ۔پولیس کی پوچھ تاچھ کے دوران مشتاق نے اس بات کا انکشاف کیا کہ انہو ں نے اسلحہ و گولہ بارود ذخیرہ کیا ہے ۔پولیس نے اس کی نشاندہی پر اسلحہ و گولہ باورد ضبط کیا جس میں 2پستول،2میگزین ،10ہتھ گولے، 9.54ایم ایم رائونڈ شامل ہے ۔معاملہ کی نسبت پولیس تھانہ کرالہ پورہ میں ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر 32/2024زیر دفعہ 7/25LA,درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین
حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025
صفحہ اول

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پانی اور خون ایک ساتھ نہیں چل سکتے

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?