پونچھ //ممبر اسمبلی پونچھ شاہ محمد تانترے نے کھنیتر پلانی کے دور دراز علاقہ کا دورہ کرکے لوگوں کے مسائل سنے ۔اس دوران عوام نے موصوف کا استقبال کیا اور کہاکہ وہ پہلے ایم ایل اے ہیں جنہوںنے لوگوںکو فراموش نہیں کیا ۔اس دوران متعدد کانگریس کارکنان پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ان میں وارڈ نمبر چار پلانی سے ممبر پنچایت محمد عارف کالس،جان محمد، محمد معروف، چوہدری عبدالغنی ،محمد لطیف، محمد عاشق، محمد سلیم، محمد قیوم،محمد جاوید چوہان ،محمد رشید چوہان، محمد تاج چوہان،شوکت حسین ،محمد الیاس،عبدالخالق ، غلام محمد، قدیر حسین،غلام محمد چیچی،اکبر حسین،محمد یونس ،عمران دین، محمد رشید ،حاجی خادم حسین،قدیر حسین،محمد شفیع،محمد سلیم چیچی،محمد مقصود،ممتاز احمد چیچی،محمد شفیع،محمد رزاق،خلیل احمد،عبدالرزاق،عبدالحمید،محمد معروف،محمد ارشادقابل ذکر ہیں ۔ایم ایل اے نے تمام کارکنان کاپارٹی میں شامل ہونے پر خیر مقدم کیا ۔