Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ڈی ایس پی کورپشن الزامات پر گرفتار،گھرکی تلاشی،6روزہ ریمانڈ حاصل:پولیس

Mir Ajaz
Last updated: September 22, 2023 4:35 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// جموں وکشمیر پولیس نے ایک ڈی ایس پی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ڈی ایس پی کے رہائشی مکان کی بھی تلاشی لی گئی۔ پولیس اسٹیشن نوگام میں درج کیس کے سلسلے میں پولیس نے ڈی ایس پی شیخ عادل مشتاق کو حراست میں لے کر اس کے گھر کی تلاشی لی۔انہوں نے بتایاکہ ایس پی ساوتھ سرینگر کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔

 

 

ڈی ایس پی کے خلاف مختلف دفعات کے ساتھ ساتھ 7 اے کرپشن ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ امسال مارچ کے مہینے میں پیشہ وارانہ بد انتظامی کی پاداش میں ڈی ایس پی عادل کو سپیشل ڈی جی کرائم کے دفتر کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔دریں اثنا پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ 17ویں آئی آر پی میں تعینات ڈی ایس پی عادل مشتاق کو ایف آئی آر زیر نمبر 149زیر دفعات 7اے انسداد بد عنوانی ایکٹ اور 193,201,210,218,221ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایس پی ساوتھ کی سربراہی میں پانچ رکنی ایس آئی ٹی کو جانچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزم کا 6 روزہ ریمانڈ بھی حاصل کر لیا گیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی
تازہ ترین
ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ
برصغیر
مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی
برصغیر
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی

June 19, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :خامنہ ای

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران سے نکالے گئے جموں و کشمیر کے 94 طلبا بحفاظت دہلی پہنچ گئے: عمر عبداللہ

June 19, 2025
صفحہ اول

کشمیر پر ثالثی قبول نہیں وزیر اعظم اورصدر ٹرمپ کے درمیان 30منٹ تک بات چیت

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?