Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 21, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
جموں//چیئرپرسن مرکزی وزارتِ اَقلیتی امور وقف ترقیاتی کمیٹی ڈاکٹر درخشاں اَندرابی نے یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ڈاکٹر درخشاں اَندرابی نے خطے میں صنعتی شعبے کی ترقی سے متعلق یوٹی اِنتظامیہ کے حالیہ اِقدامات کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کا شکر یہ اَدا کیا۔اُنہوں نے جموںوکشمیر  میںمنشیات کی بدعت سے نمٹنے کے لئے ایک جامع روڈ میپ وضع کرنے ، جموںوکشمیر کے قصبوں اور شہروں میںکوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے اور علاج کی نئی پالیسی کے علاوہ سیب کاشت کاروں کے مسائل کے بارے میں بھی اَپنے خیالات اور تجاویز کا اِشتراک کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی کی مجموعی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے اَپنی قیمتی آرأ پیش کرنے کے لئے ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی تعریف کی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ان کی تجاویز پر غور کرنے کا یقین دِلایا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
تازہ ترین
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب

Related

جموں

ادھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

June 12, 2025
جموں

یوتھ نیشنل کانفرنس کی نے بٹوت میں میٹنگ ،مقامی نوجوانوں کے خدشات اجاگر تیجندر پال سنگھ کا نوجوانوں کے مسائل کو حکومت کے ساتھ اٹھانے کا عہد

June 12, 2025
جموں

بیوروکریسی نے عوام کی تکالیف پر آنکھیں بند کر لی ہیں: منجیت سنگھ ممتاز سیاسی کارکن پنکج گپتا درجنوں حامیوں کے ساتھ اپنی پارٹی میں شامل

June 12, 2025
جموں

اروند گپتاکا بی جے پی ہیڈکوارٹر میں عوامی دربار

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?