ٰ سرینگر//پولیس کنٹرول روم کشمیر میں ڈائل 100 سسٹم آج یعنی اتوارکو اپ گریڈ ہورہا ہے،جس کے پیش نظرآج دن کیلئے بند رہے گا جس کیلئے کنٹرول روم معذرت خواہ ہے ۔ ایمرجنسی کی صورت میں ان فون نمبرات0194-2506504, 2506506, 2506507 پر رابطہ کریں۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account