Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چاقوزنی واقعات میں تشویشناک اضافہ امسال 16حملوں میں بیشترکمسن لڑکے ملوث پائے گئے

Mir Ajaz
Last updated: September 6, 2023 4:41 am
Mir Ajaz
Share
6 Min Read
SHARE

بلال فرقانی

سرینگر// چاقوزنی کے واقعات میں اضافہ اور انتظامیہ کی جانب سے تیز دھار والے ہتھیاروں کی خریداری اور اس سے لیس ہونے پر پابندی کے باوجود امسال قریب16 واقعات پیش آئے۔ امسال چھرازنی کے گراف میں تشویشناک اضافے کے نتیجے میں صورتحال بھی تشویش ناک ہوگئی ہے،تاہم سرینگر میں ضلع مجسٹریٹ نے تیز دھار والے ہتھیاروں کے ساتھ چلنے اور ان کے خریدنے پر پابندی عائد کی۔ ہفتہ کو سرینگر کے چنار باغ میں ایک کمسن پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس دوران اس کی موت واقع ہوئی۔حملہ آوار کمسن لڑکے کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ وسطی ضلع، بڈگام گوہر پورہ چاڈورہ گاؤں میں9 مارچ کو قیصر یوسف زرگر کو عابد حسین ڈار نے چاقو کے وار سے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔عابد نے چاقو واقعے سے ایک دن پہلے حاصل کیا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جانتا تھا کہ اسے کیا کرنا ہے۔ متاثرہ اور ملزم دونوں کوآپریٹو سوسائٹیز لمیٹڈ کے ملازم تھے۔ اس گھناؤنے فعل کو انجام دینے کے بعد ملزم پولیس اسٹیشن بڈگام گیا اور اپنے جرم کا اعتراف کیا۔2مئی کو پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا جس کی شناخت آصفہ بشیر کے نام سے کی گئی تھی، جس نے اپنے منگیتر عادل احمد پر سرینگر کے کاکہ سراے علاقے میں چاقو سے وار کیا۔جنوبی کشمیر میں 3 مئی کو، ایک نوجوان عادل احمد بٹ ساکن مرہامہ، بجبہاڑہ چاقو کے وار کے بعد زخموں سے بچ گیا۔

 

 

 

عادل کے سینے میں چوٹیں آئیں۔مٹن اننت ناگ کے علاقے اکڈمیں نامعلوم افراد نے 10 مئی کو سمیر احمد ماگرے ولد عبدالرشید ماگرے پر چاقوں سے حملہ کیا۔اسی دن قریبی کرانگسو گاؤں میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں متاثرہ شخص کی شناخت 16 سالہ عدنان الطاف کے نام سے ہوئی ، جو کرنگسو میں اپنے ماموں کے گھر تھا۔یکم مئی کوڈریم لینڈ اسکول بیہامہ گاندربل کے دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، جس میں وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں زاہد شبیر نامی ایک طالب علم نے دو ساتھی طالب علموں پر تیز دھار چیز/ چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ دونوں زخمی ہوگئے۔ زخمی طلباء کی شناخت ہدایت احمد اور ابراہیم احمد کے نام سے ہوئی ، جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے صورہ اسپتال منتقل کیا گیا۔13 مئی کو گلشن آبادبارہمولہ میں چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا۔ نو عمر لڑکے کی شناخت 18 سالہ محسن احمد ولد طارق احمد کے نام سے ہوئی ، اسے ہسپتال لے جا کر بچا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ تین افراد نے کیا، اور ان تمام کو گرفتار کر لیا گیا۔سوپور کے محلہ تیلیاں میں ایک بارہ سالہ لڑکا اپنے دوست کے وار سے زخمی ہو گیا۔ واقعہ سے پہلے ان کے درمیان جھگڑا ہوا ۔ لڑکے کو بچا لیا گیا کیونکہ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا۔30مئی کو سرینگر میں بٹہ مالو کے مومن آباد کے رہائشی اس وقت ششدر رہ گئے جب اعجاز احمد بٹ کے بہیمانہ قتل کی خبر علاقے میں پھیل گئی۔ اسے متعدد بار چاقوسے وار کیا گیا تھا۔ وہ ہسپتال میں زندہ نہ جا سکا اور ہسپتال پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ملزم ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم، پولیس نے 16برس کے اس نوجوان کو گرفتار کر لیا اور چاقو کے ساتھ اس کی خون سے بھیگی قمیض اور پتلون برآمد کر لی۔ جنوبی سری نگر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گورو سیکروار کے مطابق، ملزم نے پانچ ماہ قبل ایک چاقو خریدا تھا اور وہ جرم کو انجام دینے کے لیے صحیح وقت کا انتظار کر رہا تھا۔تازہ واقعے میں سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں30جون کو ایک نوجوان کو چھری مار کر زخمی کیاگیا،مذکورہ نوجوان کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کا علاج شروع کیا گیا۔ پولیس نے کیس زیر نمبر27/2023درج کیا اور زبیر احمد بٹ نامی ایک نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی۔15 جولائی کو سونہ وار سے تعلق رکھنے والے17سالہ نوجوان حسیب بٹ پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے بعد میں راجباغ اور سونہ وار سے تعلق رکھنے والے دو حملہ آواروں کو گرفتار کیا۔19جولائی کو گاندربل کے ناگہ بل علاقے میں ایک نوجوان پر چاقو سے حملے کی پاداش میں قیصر احمد کو گرفتار کیا گیا۔24 جولائی کو سرینگر کے نمائش گاہ کے قریب2نوجوانوں پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے بعد حماد خان،بازل خان اور ماجد خان ساکنان سرائے بالا نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا۔7اگست کو پائین شہر کے گوجوراہ علاقے میں جائیداد پر تنازعہ کے دوران ایک بھائی نے دوسرے بھائی بلال احمد گیلانی پر چاقو سے حملہ کیا.۔ پولیس نے9 اگست کو سونہ وار علاقے سے ایک شخص کو اپنے ہی فرزند کو چھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ ملزم کی شناخت محمود احمد کے بطور ہوئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مقامی زبانیں ملکی ثقافت کازیور انگریزی بولنے والوں کو عنقریب شرم آئے گی:امیت شاہ
برصغیر
پنشنروں کی شکایات کا ازالہ ترجیح یکم سے30جولائی تک خصوصی مہم کاانعقاد ہوگا:ڈاکٹرجتندرسنگھ
برصغیر
سونیا گاندھی ہسپتال سے رخصت، کانگریس رہنما کی صحت میں بہتری
برصغیر
مودی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس آج بہاراوراُڑیشہ کے دورے پرروانہ ہوں گے
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

چھ ماہ گزر گئے، مگر ریزرویشن معاملہ جوں کا توں ،طلباء مایوس، حکومت خاموش

June 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

حکومت ریزرویشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک واضح ٹائم لائن طے کرے: الطاف بخاری

June 19, 2025
File Photo
کشمیر

کابینہ اجلاس میں ریزرویشن رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی قانونی طور قابلِِ عمل دستاویز بنانے کیلئے اس پر مزید کام کرنے کی ہدایت

June 19, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں279سرکاری عمارتیں سولر پینل لگانے کیلئے 100کروڑ کے ٹینڈر جاری

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?