Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پہلگام واقع کے 52روز بعد16 سیاحتی مقامات بحال

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2025 11:31 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات اور کئی پارکس، جن میں پہلگام کے کچھ پارک بھی شامل ہیں، جو 22 اپریل کے دہشت گردانہ حملے کے بعد بند ہو گئے تھے، منگل کو دوبارہ کھول دیئے گئے۔پارکوں کے دوبارہ کھلنے کا خیرمقدم سیاحوں اور مقامی لوگوں نے کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پارکوں کے ارد گرد حفاظتی اہلکار تعینات کیے گئے تھے تاکہ علاقوں کو محفوظ بنایا جا سکے اور تحفظ کا احساس پیدا کیا جا سکے۔چھبیس افراد، جن میں زیادہ تر سیاح تھے، دہشت گردوں کے ہاتھوں پہلگام کے بائسرن میں مارے گئے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز 16 مقامات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ۔ انہوں نے کہا کہ منزلیں مرحلہ وار دوبارہ کھولی جائیں گی۔پہلے مرحلے میں وادی کشمیر میں آٹھ پارکوں کو دوبارہ کھولا گیا۔پہلگام میں وادی بیتاب اور پہلگام بازار کے قریب پارکس، ضلع اننت ناگ میں ویرناگ، کوکرناگ اور اچھہ بل باغات، بادام واری، نگین کے قریب بطخ پارک، اور حضرت بل کے قریب تقدیر پارک کومنگل کو دوبارہ کھول دیا گیا۔اسی طرح جموں خطہ کے ساتھ ساتھ کٹھوعہ میں سرتھل اور دھگر، دیوی پنڈی، ریاسی میں سیاد بابا اور سولا پارک، ڈوڈہ میں گلڈنڈا اور جئے ویلی، اور ادھم پور میں پنچیری سمیت آٹھ مقامات کو دوبارہ کھول دیا گیا۔حکام نے بتایا کہ ویری ناگ میں سکولی بچوں کی ایک بڑی تعداد نے سیاحوں کا استقبال کیا۔پنجاب کے پٹیالہ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے کہا، “ہم یہاں آ کر پہلے ہی اچھا اور خوش محسوس کر رہے تھے، لیکن پارک کا دوبارہ کھلنا اور ہمارا استقبال بہت اچھا ہے۔”سیاحوں کی مدد کے لیے ٹورسٹ پولیس کے اہلکار بھی تعینات تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

کشمیر

شہر میں گندے پانی کی سپلائی ، ٹیسٹنگ رپورٹوں میں انکشاف

July 19, 2025
کشمیر

فی طالب علم پر ایک سال میں 1 لاکھ روپے خرچ اساتذہ کو بہتر نتائج کیلئے جوابدہ بنانے کا فیصلہ

July 19, 2025
کشمیر

سی آئی کے کی کارروائی،10 افراد گرفتار

July 19, 2025
کشمیر

سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس دراندازی مخالف گرڈمضبوط

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?