Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ کے محلہ گنڈی میں پانی کی عدم دستیابی عوام برہم

Mir Ajaz
Last updated: July 18, 2024 12:13 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 حسین محتشم

پونچھ//سرحدی ضلع پونچھ کی وارڈ نمبر 6محلہ گنڈی میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہیں۔شہرویوں نے محکمہ جل شکتی( پی ایچ ای) پر غفلت کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے کہا وہ بار بار وارڈ نمبر 6گنڈی میں پانی نہ ہونے کی شکایت کر چکے ہیں تاہم کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ یاسین ایم چودھری سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ کے خلاف سخت کارروائی کریں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ کے عہدیداران اور کارکنان سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے ہیں، ان کا ہر روز کوئی نا کوئی نیا بہانہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا وارڈ نمبر 6گنڈی میں آخری بار 7جولائی کو پانی آیا تھا اس کے بعد محکمہ کے ڈرامے شروع ہو گئے ہیں جو اب تک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ محکمہ کی کارکردگی سے بالکل مطمئن نہیں ہیں کیونکہ ان کو پانی کی مناسب فراہمی نہیں ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا مایوسی کے عالم میں لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر اس مسئلہ پرجلد کوئی کارروائی نہیں کی گئی تو وارڈ نمبر 6گنڈی کے لوگ احتجاج کریں گے اور اس کی ذمہ داری محکمہ پی ایچ ای پونچھ پر عائد ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجہ پارلیمنٹ بحال کرے گی، نہ کہ نیشنل کانفرنس یا پی ڈی پی: سنیل شرما
تازہ ترین
راہل گاندھی نے پونچھ میں سنگھ سبھا گرد وارے میں حاضری دی
تازہ ترین
راہل گاندھی پونچھ وارد، گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ
تازہ ترین
مربوط کاوشوں سے شعبہ سیاحت کو 6 سے 12 مہینوں میں بحال کیا جا سکتا ہے: رکن اسمبلی پہلگام
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?