Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ کے درجنوں افراد آنکھوں کی مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوںکے اے ایس جی آئی ہسپتال کے اشتراک سے مفت آپریشن

Towseef
Last updated: September 17, 2024 11:50 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ// سرحدی ضلع پونچھ کے سینکڑوں غریب مریضوں کو صحت سے متعلق ایک بڑی راحت میں، میڈیسیٹی پونچھ نے معروف اے ایس جی ہسپتال سرینگر کے اشتراک سے دو روزہ مفت آنکھوں کے چیک اپ کا اہتمام کیا۔ کیمپ کے بعد جن مریضوں کو سرجری کی ضرورت تھی انہیں مفت ٹرانسپورٹ سہولیات کے ساتھ سری نگر لے جایا گیاجہاں ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کی سرجری کرکے ان مریضوں کو منتظمین کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے ساتھ واپس اپنے گھروں کوروانہ کر دیا گیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میڈیسٹی پونچھ نے ماضی میں بھی غریب مریضوں کے لئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا تھا۔ اس بار میڈیسٹی پونچھ نے پونچھ کے مریضوں کو اے ایس جی ہسپتال سری نگر کے ساتھ سہولت فراہم کی ہے اور آنکھوں کے آپریشن کے لئے سری نگر کے ان کے مفت دورے کا اہتمام کیا ہے۔بتادیں آیوشمان بھارت کے تحت تقریباً 40 مریضوں کو مفت بس سروس کے ذریعہ بھیجا گیا۔اس دوران فون کی معزز شخصیات نے غریب مریضوں کے لیے کیمپ کے انعقاد پر امتیاز سلاریہ سماجی کارکن اور مخیر حضرات کی کاوشوں کو سراہا۔ امتیاز سلاریہ نے کہا کہ پونچھ میں صحت کی خدمات بہت کم ہیں اور جن مریضوں کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے وہ دوسرے شہروں میں علاج معالجے اور سفر کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، اس لئے اس سرحدی ضلع کے غریب لوگوں کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتے ہوئے ان کی مدد کے لیے پہل کی گئی۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور دیگر لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس اقدام کرنے میں انکی مدد کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

پیر پنچال

طوفانی گرمی میں سکولی بچوں نے چھٹیوں کے بعد دریا کا رخ کر لیا گرمی سے نجات کیلئے دریا کنارے نہانے اور کھیلنے کا سلسلہ شروع

June 16, 2025
پیر پنچال

۔2029میں نریندر مودی چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: رویندر رینہ

June 16, 2025
پیر پنچال

بھاجپا، این سی کے بعد ڈی پی اے بھی سیاسی میدان میں سرگرم مسجد و عیدگاہ کو سیاسی ہتھکنڈہ نہ بنایا جائے، زیارتگاہوں کو وقف میں شامل کرنے کا مطالبہ

June 16, 2025
پیر پنچال

پونچھ ڈگری کالج میں تزئین و آرائش کے بعد سدبھاؤنہ ہال کا افتتاح آرمی کے زیر اہتمام بیڈمنٹن نمائشی میچ، طلباء اور این سی سی کیڈٹس کی بھرپور شرکت

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?