Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پولیس کی کارروائی|| 23 نوجوانوںپر سیفٹی ایکٹ عائد ۔11 مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Mir Ajaz
Last updated: May 17, 2025 11:26 pm
Mir Ajaz
Share
5 Min Read
FILE PHOTO
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو کہا کہ اس نے سرینگر میں 23 ملی ٹینٹ ساتھیوں اور شرپسندوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کو پونچھ، ادھم پور اور کوٹ بلوال جموں کی ضلعی جیلوں میں نظر بند کر کے رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سلامتی اور امن عامہ کے خلاف تخریبی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے سرینگر پولیس نے تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ممنوعہ تنظیموں کے 23 ساتھیوں اور عوامی خلفشار میں ملوث شرپسندوں کے خلاف PSA کے تحت مقدمہ درج کیا ۔ملزمان کو سرینگر کے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر سے سرینگر پولیس کی طرف سے ان کے خلاف تیار کردہ ڈوزیئر کی بنیاد پر نظر بندی کے باضابطہ احکامات حاصل کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ان افراد کے خلاف کئی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔جن افراد کو گرفتار کیا گیا ان میںثاقب شفیع وانی ولد محمد شفیع وانی باغی سندر بالا چھتہ بل، ولید اعجاز شیخ عرف ولید ولد اعجاز احمد شیخ نیو کالونی بٹہ مالو،ہاشم فاروق میر ولد فاروق احمد میر اخراج پورہ راجباغ،ساحل احمد شیخ عرف ساحل ولد بلال احمد شیخ نیو کالونی بٹہ مالو،توصیف احمد خان ولد شوکت احمد خان فردوس آباد بٹہ مالو لین نمبر 15،شوکت احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار نشاط سرینگر،علی محمد راتھر عرف علی پاکستانی ولدغلام رسول راتھر مولہ پھاگ حضرتبل،اویس فاروق لون ولدفاروق احمد لون بٹہ گنڈ ترال حال مائسمہ،مصیب احمد خان ولد غلام نبی خان سیکٹر 07-ہمدانیہ کالونی بمنہ،فیروز احمد نجار ولد علی محمد نجار چندہ پورہ ہارون،شبیر احمدولد محمد صادق باغیاث سرینگر،ساجد شاہنواز میر عرف پیٹرول فردوس آباد بٹہ مالو،نعمان قیوم گنائی ولد عبدالقیوم متھن چھانہ پورہ،اویس الطاف بٹ ولد محمد الطاف پادشاہی باغ ،جنید ظہور بنگرو ولد ظہور احمد ملک آنگن فتح کدل ،مظفر فاروق میر عرف مظفر ڈانگر پورہ بڈگام،انیب نصیر میر ولد نصیر میر ڈانگر پورہ شہزاد پورہ کانپورہ، بڈگام،عرفان احمد سیرو عرف عرفان ولد مرحوم محمد شعبان سیرو خانقاہ سوختہ نواکدل ،فہد بشیر صدیق عرف عمر عقل میر خانیار ،زبیر احمد لون ولدمنظور احمد لون سید پورہ عیدگاہ،فیضان یاسین شیخ ولد محمد یاسین شیخ کاکا صاحب جمالٹہ،ابراہیم رشید گنائی عرف گوپی عرف عمر مومنہ آباد لین 05 بٹہ مالو ، اورعبدالحمید گنائی ولد غلام قادر نیو تھید ہارون، سری نگر شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں سے ضمانت ملنے کے بعد بھی انہوں نے اپنے طریقے نہیں سدھرے، وہ امن عامہ کو بگاڑنے، قوم کے خلاف مجرمانہ اور تخریبی سرگرمیوں میں ڈھٹائی سے ملوث تھے۔ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس ایسے عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈان کے ذریعے سری نگر شہر میں ایسے ملک دشمن اور سماج دشمن انفراسٹرکچر کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہی ہے اور اسے ختم کر رہی ہے۔
SIA کارروائی
جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے سنیچر کو سلیپر سیل ماڈیولز سے متعلق اپنی تحقیقات میں وسطی اور شمالی کشمیر میں 11 مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے گئے جو اس سال درج ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے دوران کافی حد تک مجرمانہ مواد قبضے میں لے لیا گیا اور مشتبہ افراد کو مزید پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کر لیا گیا ہے۔مجاز عدالت نے ان تلاشیوں کی اجازت دی تھی جو ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی موجودگی میں کی گئیں۔پولیس نے کہا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ آن لائن بنیاد پرستی میں ملوث ہونے کے لیے SIA کی جانچ کے تحت زیادہ تر افراد 18 سے 22 سال کے عمر کے گروپ میں آتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔178حجاج کا پہلا قافلہ سرینگر وارد، وزیر اعلیٰ کا استقبال

June 17, 2025
کشمیر

وزیر اعلیٰ کی قومی ٹور آپریٹرز انجمن سے ملاقات جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

June 17, 2025
کشمیر

پہلگام واقع کے 52روز بعد16 سیاحتی مقامات بحال

June 17, 2025
کشمیر

ترال کے کئی تعلیمی اداروں میںسب کچھ ٹھیک نہیں! پرائمری سکول جواہر پورہ میں ایک استادتعینات

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?