Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پارمپورہ فروٹ منڈی میں ٹول ٹیکس کی وصولی ناانصافی:دکاندار

Last updated: April 10, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر//پارمپورہ سرینگرکے دکانداروں  نے ٹول ٹیکس کی وصولیابی کو نا انصافی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کا مطالبہ کیا ہے جبکہ پارمپورہ منڈی کی خستہ حال سڑک کی فوری مرمت پر زور دیا۔ منڈی کے دکانداروں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ منڈی میں دیگر کام کیلئے جو گاڑیاں داخل ہوتی ہے ان سے ٹول ٹیکس لینے کا کوئی جواز نہیں ہے اور یہ سلسلہ بند کیا جانا چاہے۔کشمیر عظمیٰ کے دفتر پر یونائیٹڈ آٹو موبائلز شاپ کیپرس یونین نے کہا کہ فروٹ منڈی پارمپورہ میں کئی طرح کے تجارت ہیں تام یہ روایت بن چکی ہے جو بھی گاڑی منڈی میں کسی اور کام کیلئے داخل ہوتی ہے، ان سے ٹول ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ شاپ کیپرس یونین کے صدر ہلال احمد منڈو نے کہا کہ ٹینڈ ر دستاویزات میں بھی اس بات کی وضاحت کی گئی تھی تاہم من مانے طریقے سے ٹول ٹیکس کی وصولیابی ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے متعلق تحصیلدار کو بھی یاداشت پیش کی گئی جبکہ متعلق پولیس تھانے سے بھی رجوع کیا گیا جبکہ دیگر حکام کو بھی آگاہ کیا گیا۔ منڈوں نے کہا کہ فروٹ منڈی سے متعلق کام نہ کرنے والے تاجروں اور دیگر لوگوں کیلئے یہ ٹیکس ایک بوجھ بن گیا ہے۔اس دوران ہلال احمد منڈونے منڈی کی خستہ حال سڑک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کافی عرصے سے اس حوالے سے انہوں نے متعلق حکام کی نوٹس میں یہ معاملہ لایا تاہم ابھی تک زمینی سطح پر سڑک کی مرمت نہیں کی گئی،جس کے نتیجے میں جہاں آلودگی اور کثافت پیدا ہوگئی ہے وہیں تاجروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صہیونی فوج کے کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر اور دیگر تنصیبات پر میزائل حملے ۔ 271 اسرائیلی زخمی، تل ابیب سٹاک ایکسچینج سمیت دیگر عمارتوں کو خالی کرایا گیا
بین الاقوامی
اسرائیل حملے بند کرے چینی اور روسی صدر کا رابطہ
بین الاقوامی
برطانوی وزیراعظم کی ٹرمپ سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
بین الاقوامی
فون کال لیک تھائی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
بین الاقوامی

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?