ٹنگمرگ /مشتاق الحسن/ٹنگمرگ میں بھاری برفباری سے لکڑی سے بنے عارضی گیراج کی چھت دب جانے سے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ٹنگمرگ کی تین ایمبولنسوںکو نقصان پہنچا ۔یہ گیراج برفباری کا وزن برداشت نہ کرنے کے نتیجے میں دب گیا ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account