Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ ممبئی کی کینسر کے علاج پر10سال بعد کامیابی تجربوں کا دورانیہ مکمل،دوائی جون جولائی میںمارکیٹ میں دستیاب ہوگی :محققین

Mir Ajaz
Last updated: February 28, 2024 1:32 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 عظمیٰ مانٹیرنگ ڈیسک

ممبئی // ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ ممبئی نے بھارت میںکینسر کی تحقیق اور علاج کے بارے میں ایک بڑی پیشرفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ اس تحقیق کے مطابق دوسری مرتبہ کینسر کا شکار ہونے سے بچاجاسکتا ہے۔ 10سال تک جاری رہنے والی تحقیق سے جڑے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے دوائی نہ صرف دوسری مرتبہ ہونے والے کینسر کو بچائے گی بلکہ سرطان کے علاج کے دوران ریڈیشن تھرپی اور کیمو تھرپی سے ہونے والے مضر صحت اثرات کو بھی 50فیصد کم کرے گی۔ ٹاٹامیموریل ہسپتال ممبئی کے سینسر کینسر سرجن ڈاکٹر راجندر بائوڈے نے کہا ’’ کینسر خلیوں کو چوہوں کو دیا گیا اور اس کی وجہ سے چوہوں میں ٹیومر پیدا ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں ان چوہوں کو ریڈیشن تھرپی، کیمو تھرپی اور جراحی کے علاج کے عمل سے گذارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیق میں یہ بات پائی گئی کہ کینسر سے خلیا مرجاتی ہیں تو وہ اپنے پیچھے Chromatin نامی زرات کو چھوڑ جاتی ہیں جو خون کے ذریعے جسم کے دیگر حصوں میں پھیل کر ان کو نقصان پہنچاتی ہیں اور ان میںدوبارہ کینسر پیدا کرتی ہیں۔ ٹاٹا کے محققین کا کہنا ہے کہ مرنے والی کینسر خلیاں Chromatin نامی ذرات کو چھوڑتی ہیں جو صحت مند خلیوں پر اثر انداز ہوکر ان کو سرطان کی خلیوں میں تبدیل کرتی ہیں اور اسکی وجہ سے مریض کو دوسری مرتبہ کینسر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے نپٹنے کیلئے ڈاکٹروںنے چوہوں کو pro-oxidant کی دوائی دی جوresveratrol اور تانبے کے زرات سے بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس تحقیق کا نام “Magic of R+Cu” رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دوائی سرطان کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی ریڈیشن تھرپی اور کیموتھرپی کے مضر اثرات کو 50فیصد کم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ دوسری مرتبہ ہونے والے کینسر کو روکنے میں یہ 30فیصد کامیاب رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دوائی لبلبہ ، پھپھڑوں اور منہ کے کینسر کے علاج میں بھی کامیاب رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹاٹا ہسپتال کے ڈاکٹر اس دوائی پر پچھلے ایک دہائی سے کام کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کو استعمال کرنے کی اجازت حاصل کرنے کیلئے فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈاڈز اتھارٹی آف انڈیا(FSSAI)میں درخواست جمع کی گئی ہے اور اُمید ہے کہ اجازت جلد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ دوائی جون جولائی سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ کینسر کے علاج کو بہتر بنانے میں یہ دوائی بہت مدد گار ثابت ہوگی۔ اور اسکی قیمت تقریباً 100روپے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?