Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وادی میں کرونا وائرس سے بچائو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سری نگر/ /وادی میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر ضلع سطح پر روکتھام کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں ترقیاتی کمشنر گاندربل شفقت اقبال کی صدارت میں افسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران وائرس کے امکانی خطرات سے نمٹنے کے لئے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترقیاتی کمشنر نے افسران پر زور دیا کہ وہ حالات کا باریک بینی سے جائزہ لیں اور لوگوں کو احتیاط برتنے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے لازمی جانکاری فراہم کریں۔ادھر ترقیاتی کمشنر بڈگام طارق حسین گنائی نے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا دورہ کر کے کرونا وائرس کے خطرات سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے چنئی میں سرمایہ کاری کے سمٹ کے سلسلے میں منعقد روڈ شو پروگرام میں شرکت کے بعد سری نگر ہوائی اڈے پہنچنے پر کرونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے افرادی قوت اور مشینری کو تیاری کی حالت میں رکھنے کی ہدایت دی۔ اس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر کو بتایا گیا کہ کسی بھی امکانی خطرات سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔دریں اثنا ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے ضلع میں کرونا وائرس کے خطرات کے بارے میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے اور لوگوں میں خوف و تشویش پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ اب تک ضلع میں کرونا وائرس کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بعض شرپسند عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں  او رجو لوگ ان کارروائیوں میں ملوث پائے جائیں گے اُن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
 

کپوارہ کے اسکولوں میں مارننگ اسمبلی معطل

اشرف چراغ 
کپوارہ// وادی کشمیر میں کورنا وائرس سے بچائو کو مد نظر رکھتے ہوئے جہا ں 4اضلاع میں فی الحال  پرائمری سطح تک سکولو ں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،وہیں کپوارہ ضلع کے تمام سرکاری سکولو ں میں مارننگ اسمبلی کو معطل کر دیا گیا ۔ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ انشل گرگ نے با ضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیا اور اس سے احتیاطی طور ایک قدم قرار دیا ۔انہو ں نے کہا کہ لوگو ں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
 

سب ڈویژنل مجسٹریٹ پٹن کااسکولوں کا معائنہ

سرینگرسب ڈویژنل مجسٹریٹ پٹن نے حکام کے ہمراہ تحصیل کے مختلف طبی مراکز اور اسکولوں کا معا ئنہ کرکے کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے اٹھا ئے جارہے اقدامات کاجائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ تحصیلدار پٹن، اور دیگر سر کاری افسر اور ڈاکٹر بھی تھے۔ دورے کے دوران سب دویژنل مجسٹریٹ نے میر گنڈ، گنڈ خواجہ، ژ ینہ بل اور دیگر علاقوں میں اسکولوں اور طبی مراکز کا معائنہ کیا۔ انہوںنے اسکولوں کے منتظمین اور طبی عملے کو   اس سلسلے میں سر کار کی طرف سے جاری ہدایات کوعملانے پر زوردیا ۔  ایس ڈی ایم پٹن کے مطابق معا ئنہ کے دوران تمام اسکولوں اور اسپتالوں میں کورونا وائرس کے بچا ئو سے متعلق احتیا طی تدا بیر پر عمل کیاجارہا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?