Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نوبیاہتا دلہن آگ میں جھلس کر لقمۂ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 30, 2019 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال // ضلع رامبن کے ہوچک اکڑال  میں ایک نو بیاہتا خاتون نے مبینہ طور پر اپنے جسم پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے تمام زاویوں سے معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔ ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقے دیسہ کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی اکیس سالہ سپنا دیوی کی شادی محض اٹھارہ روز قبل سندیپ سنگھ ساکنہ ہوچک تحصیل اْکڑال  کے ساتھ کی گئی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ اس کا شوہر سندیپ سنگھ بی ایڈ کی تعلیم کیلئے جموں میں تھا۔  دیسہ سے اْکڑال پہنچے ورثا نے اسے قتل قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات اور لڑکی کے ساس سسر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ پاس کے کمرے میں بہو آگ لگا کر خودکشی کرے اور ساتھ کمرے میں سوئے ساس سسر کو موت ہونے تک اس کی خبر نہ ملے۔ انہوں نے کہا کہ واقع کی شام لڑکی نے اپنے والد سے دیسہ میں فون پر بات کی اور خیر خیریت کے دوران سپنا نے فون پر رویا بھی لیکن مائیکے والوں نے سمجھا شاید گھر کی یاد کی وجہ سے روئی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سپنہ دیوی کو قتل کرنے کیلئے باضابط سازش رچی گئی ہے اور اسے مبینہ طور آگ کے حوالے کیا گیا ہے اور اس کی اعلی سطحی تحقیقات کی جانی چاہئے ۔ پیر کی صبح واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس سٹیشن رامسو اور پولیس پوسٹ اْکڑال سے انسپکٹر جاوید اقبال کی قیادت پہنچی پولیس ٹیم نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر اکھڑہال کے ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لئے پہنچایا ، جہاں دیسہ سے اس کے ورثا اور جموں سے اسکا شوہر بھی پہنچ گئے اور قانونی لوازمات کے بعد لڑکی کو آخری رسومات کیلئے لواحقین کے سپرد کیا جارہا ہے ۔ پولیس نے اس کیس میں تمام زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کیا ہے تاکہ اس واقع  کی اصل وجوہات کا پتہ لگایا جاسکے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 5نئے ریلوے سروے جاری جموں سے کٹرا تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائیگی

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?