سرینگر//نامبلہ اوڑی میںفوج نے ایک پل تعمیر کیا جس کے نتیجے میں علاقے کی آبادی نے خوشی کامظاہرہ کیا۔ اس پل کو تین ماہ دوران مکمل کیا گیا ۔ پل کا افتتاح جسمانی طور معذور ایک شخص حبیب اللہ میر نے کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پیر پنچال برگیڈ کے کمانڈر بھی موجود تھے۔اس پل کی تعمیر سے مقامی لوگوں کو کافی راحت ہوئی ۔