Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

میڈیا کمپلیکس سرینگر میں 3اکتوبرسے دستاویزی فلم سازی پر ورکشاپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 16, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//معروف فری لانس فلم ساز اور استاد گوتم چکرورتی آراستہ ٹرسٹ کے اشتراک سے میڈیا کمپلیکس پولو ویو سرینگر میں جموں وکشمیر کے میڈیا طُلاب کے لئے 3اکتوبرسے15 اکتوبر2017 تک دستاویزی فلم سازی پر ورکشاپ منعقد کر رہے ہیں۔ ورکشاپ میں جو میڈیا طُلاب شرکت کرنے کے خواہش مند ہیں انہیں اپنی تفاصیل بذریعہ ای میل [email protected]   کو25 ستمبر2017 تک بھیج سکتے ہیں۔تفاصیل میں طالب علم کا نام، رابطہ نمبر، ای میل ایڈریس، ادارے کا نام اور دیگر اسناد شامل ہونا لازمی ہے۔قابلیت کی بنیادپر ورکشاپ کے لئے صرف20 طُلاب کو شارٹ لسٹ کیا جارہا ہے۔ خواہش مند شرکاء کی ویڈیو، آڈیو میں ایک بنیادی سافٹ وئیر، آر ایف سی پی اور بنیادی ڈیجیٹل فوٹو گرافی، ویڈو گرافی اور آڈیو ریکارڈنگ میں مہارت ہونا لازمی ہے۔ان کے پاس کم از کم تحقیق کی بنیاد پر پانچ دستاویزی خیالات کا ہونا بھی لازمی ہے۔جو تاریخ، تھیوریز، جمالیات، نقل و حمل، اصناف/ طریقہ کار، ایپلی کیشنز، سماجی ، سیاسی، تکنیکوں اور معصر رجحانات پر مبنی ہونی لازمی ہیں۔ورکشاپ کے طریقہ کار میں کلاس روم، لیکچر، ڈیمانسٹریشن اہم فلموں کے منتخبہ حصوں یا پوری فلم کی سکریننگ اور جانچ، براہِ راست تکنیکی درس، پریذنٹیشن بنانا وغیرہ ہوگا۔گوتم چکرورتی فلم اور ٹیلی ویثرن انسٹی چیوٹ آف انڈیا پونہ کے فارغ التحصیل طالب علم ہیں۔ انہوں نے یورپ سے ایجوکیشن آڈیو ویثریول میڈیا پروگرام میں بھی ڈپلومہ حاصل کیا ہے اور وہ ایف ٹی آئی آئی، این آئی ڈی اور آئی آئی ایم سی جیسے اعلیٰ اداروں میں درس و تدریس سے وابستہ رہے ہیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

تیل بل نالہ میں کمسن لڑکا غرقآب

June 11, 2025
شہر نامہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے شعبہ یورولوجی کاسنگ میل ریٹروگریڈ انٹرارینل سرجری کا لائیو مظاہرہ

June 6, 2025
شہر نامہ

سرینگر میں ایک لاکھ پیڑ پودے لگانے کا منصوبہ: ایس ایم سی کمشنر

June 5, 2025
شہر نامہ

شاہ ہمدانؒ کا عرس عقیدت کے ساتھ منایا گیا خانقاہ معلی کی فضاء حمدونعت سے معطر

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?