Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مڑواہ واڑوان کے لوگ کشتواڑ میں سراپا احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ// کشتواڑ کے در دراز علاقہ مڑواہ و اڑون کے لوگوں نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف جمعرات کو ضلع ہیڈکوارٹر میں انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ڈاک بنگلو چوک سے ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر تک ریلی نکالی۔ اسی دوران لوگوں نے پلے کا ر ڈ اٹھائے ، ایک آنکھ پر کالی پٹی و ہاتھ میں قومی ترنگا اٹھایا ہوا تھا۔اس موقع پر سماجی کارکن روف لون نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جہاں سرکار نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد تعمیر و ترقی کے بڑے بڑے دعوے کیے وہیں زمینی سطح پر ضلع کشتواڑ کے ان دور دراز  علاقہ جات کی حالت انتہائی ابتر ہے۔اُنہوں نے کہا، ’’ہمارے علاقہ جات کو آزادی سے لیکر آج تک بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔جہاں انتظامیہ شہروں کے اندر مواصلاتی نظام ، کالج ،سڑکیں ، اسکول ،ہسپتال یونورسٹیاں تعمیر ہورہی ہیں وہیں ہمارے علاقوں کو آج بھی نظر انداز کیا جارہا ہے اورتعمیر و ترقی بھی نہیں ہورہی ہے۔نہ ہی سڑک ، بجلی ،ہسپتال ،تعلیمی نظام اور نہ ہی موصولاتی نظام موجود ہے۔جس سے لوگوں کو فائدہ مل سکے‘‘۔سماجی کارکن نے مزید بتایا ، ’’ہاتھوں میں جھنڈے اٹھا کر ہم مرکزی سرکار کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ اس ملک کے ایک علاقہ کو مرکزی سرکار بھول گئی ہے اور اس دورجدید میں بھی یہ علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں‘‘۔ انھوں نے کہا کہ علاقہ کا سب سے بڑا مسئلہ سڑک کی عدم دستیابی ہے۔ احتجاجی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ ہنزل سے لوپورہ سڑک کو جلدازجلدفاریسٹ کلرینس دی جائے اورعلاقہ کیلے چینجر بونڈا ٹنل تعمیر کیا جائے۔جبکہ علاقہ کیلئے الگ سے میڈیکل بلاک بنایا جائے تاکہ علاقہ کی عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم ہوسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

سڑک پر کرتب بازی کی وائرل ویڈیو پر کاروائی | لاپرواہ ڈرائیور کالائسنس معطل، مقدمہ درج،گاڑی بلیک لسٹ

June 12, 2025
خطہ چناب

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی غیر منقولہ جائیداد ضبط

June 12, 2025
خطہ چناب

نائب تحصیلدار بھرتی میں اردو لازمی مضمون | رکھنے کیخلاف رام بن میں اے بی وی پی کا احتجاج

June 12, 2025
خطہ چناب

۔1909میں قائم کیاگیا ہائی سکول چنگام خستہ حالی کا شکار ۔ 250سے زائد طلاب بیکن کے تباہ حال شیڈ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور،نئی عمارت بنی لیکن کام نہ آئی

June 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?