Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مودی حکومت جمہوری اداروں کو تباہ کررہی ہیں:غلام احمدمیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 5, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
جموں//پردیش کانگریس صدرغلام احمدمیر نے الزام لگایا ہے کہ بھاجپاکی قیادت میں مرکزی حکومت ملک کے جمہوری اداروں کونفرت پھیلاکرتباہ کررہی ہیںاورفرقہ وارانہ بھائی چارے کوزک پہنچارہی ہے۔یہاں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میر نے لوگوں سے کہا کہ وہ بھاجپا کی ’’غلط پالیسیوں‘‘کیلئے مخالفت کریں اورحکومت کو جمہوری طریقوں سے ’’عوام دشمن،غریب کش اور نوجوان مخالف ‘‘پالیسیوں کوترک کرنے پرمجبور کریں۔انہوں نے کہا کہ نریندرمودی کی قیادت میں موجودہ مرکزی سرکار جمہوری اداروں کو ایک منصوبہ بند طریقے سے تباہ کررہی ہیں اور ملک کے تمدن کونفرت آمیزتقاریر سے برباد کررہی ہے۔میرنے کہا کہ اقتصادیات بھی بھائی چارے کوزک پہنچائے جانے کی وجہ سے نقصان سے دوچار ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مودی حکومت کو نیندسے جگانے کیلئے 9جنوری سے عوامی بیداری مہم شروع کی جائے گی۔اس موقعہ پر رمن بھلہ نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھگت رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دوبرس سے ہم نے ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا۔اقتصادیات سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے اور لاکھوں لوگ  بے روزگار ہوگئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

جموں

‘قانون کی پاسداری کرنے والا شہری نہیں | این آئی اے کی وحید پرہ کی ضمانتی نرمی کی مخالفت

June 16, 2025
جموں

پولیس اہلکار رشوت معاملے میں پھنسا | رشوت کی رقم برآمد ،خودجائے موقعہ سے فرار

June 14, 2025
جموں

اُجھ کثیر مقصدی پروجیکٹ بحال ہوگا،فاضل پانی پاکستان کیلئے نہیں جموں و کشمیر یا پڑوسی ریاستوںمیں استعمال کیا جائے گا: جتندر سنگھ

June 14, 2025
جموں

ادھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?