سری نگر//گورنر این این ووہرا نے ملی ٹینسی سے متاثرہ بیوائوں کے ماہانہ پنشن کو 750 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کو منظوری دی ہے۔اس فیصلے سے 7500 بیوائوں کو فائدہ ہوگا اور 3کروڑ روپے کا اضافی خرچہ آئے گا جو محکمہ خزانہ برداشت کرے گا۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account