Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ملک دشمن عناصرپردبائو بنائے رکھاجائے | دلباغ سنگھ نے بڈگام میں تفتیشی مرکز عمارت کا افتتاح کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے منگل سہ پہر بڈگام کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مشترکہ تفتیشی مرکز کی عمارت کا افتتاح کیا۔اس دوران انہوں نے افسران اور جوانوں سے بھی تبادلہ خیال کیا۔اس موقعے پرڈی جی پی کے ہمراہ ایسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی آر آر سوین اور آئی جی پی کشمیر وجے کماربھی تھے۔ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے ان کا استقبال کیا اور ان کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔نئی تعمیر شدہ عمارت کا معائنہ کرنے کے بعد ڈی جی پی نے افسران سے تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے انہیں مزید چوکس رہنے اور ملک دشمن عناصر اور ان کے حامیوں پر دبا ڈالنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ ان لوگوں اور OGWs کی نشاندہی کریں جو ملک دشمن عناصر کی حمایت کرتے ہیں اور جنگجویت کے نظام کو برقرار رکھنے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے جموں و کشمیر پولیس سمیت دیگر سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کامیابیوں کی سراہنا کی۔ انہوں نے کہا کہ فورسز کے درمیان ہم آہنگی ہمارے لئے ہمیشہ مفید رہی ہے اورملک دشمن عناصر کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے لیے تمام قوتوں کا نچلی سطح پر رابطہ واضح ہونا چاہیے۔ڈی جی پی نے افسران پر زور دیا کہ عسکریت پسندی مخالف سرگرمیوں اور امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے دوران شہریوں کی سہولت اور سیکورٹی کو ہمیشہ مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ  جموں و کشمیر پولیس کیشانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔اس موقع پر موجود ایس ایس پی بڈگام اور دیگر افسران نے ڈی جی پی کو ضلع میں پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

کشمیر

سیاحتی سیزن تقریباًختم،توجہ امر ناتھ یاترا پر فی الحال ایل او سی اوربین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی برقرار :عمر

May 17, 2025
کشمیر

جموں میں پارہ 41.0ڈگری سیلشیس وادی میں 31.5ریکارڈ

May 17, 2025
کشمیر

پولیس کی کارروائی|| 23 نوجوانوںپر سیفٹی ایکٹ عائد ۔11 مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

May 17, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی یا شہری ہنگامے کے شکار شہری ایکس گریشیا ریلیف میں اضافہ کو منظوری

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?