نیوز ڈیسک
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو سنیل پنڈت کی اہلیہ سنیتا پنڈت کو تقرری کا حکم نامہ سونپ دیا۔ شوپیاں ضلع کے رہنے والے سنیل پنڈت کو گزشتہ سال ملی ٹینٹوںنے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔راج بھون کے ایک ترجمان نے کہا، “لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک شہری کے اہل خانہ کو انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔شی سنیل پنڈت کے خاندان کے افراد بھی راج بھون میں موجود تھے۔
مقتول کشمیری پنڈت | اہلیہ کو تقرری کا حکم نامہ سونپا گیا
