Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مشیر بصیر خان کابانہال دورہ،دیہی ترقی اور دیگر ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سیاحتی مقامات اور ٹریکنگ روٹس کو تلاش کرنے پرزور، بانہال بس سٹینڈکیلئے زمین کی نشاندہی اور تعمیر کیلئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
رام بن// لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ضلع رام بن کے بانہال سب ڈویژن کا ایک وسیع دورہ کیا تا کہ مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں ، جے پی ڈی سی ایل کی جانب سے سردیوں کی تیاریوں ، کووڈ تخفیف کی کوششوں اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا جائیزہ لیا جا سکے ۔ مشیر نے ڈی ڈی سی چیئر پرسن ڈاکٹر شمشاد شان ، صدر ایم سی ، بیوپار منڈل ، پی آر آئی کی قیادت میں کئی وفود سے بھی بات چیت کی جنہوں نے انہیں اپنے مطالبات اور شکایات سے آگاہ کیا جس کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے گا ۔ بصیر خان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر مسرت الاسلام ، بی ڈی سی چیئر پرسن راشدہ بیگم ، ڈی ڈی سی ممبران ، چیف انجینئر جے پی ڈی سی ایل اے کے سچدیوا ، ڈائریکٹر دیہی ترقی جموں کشور سنگھ چب ، ڈائریکٹر سیاحت بی ڈی سی چئیر پرسن ، اے ڈی سی ہربنس لال کے علاوہ ضلع کے دیگر اعلیٰ افسران تھے ۔ مشیر نے بانہال میں 6.3 ایم وی اے کی اضافی گنجائش والے 10 ایم وی اے وصول کرنے والے اسٹیشن کا معائینہ کیا ۔ انہوں نے مختلف جاری دیہی ترقیاتی کاموں کا بھی معائینہ کیا ۔ انہوں نے تھچن واگن میں فُٹ برج کا افتتاح کیا اس کے علاوہ لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ضلع میں تیار کئے جانے والے انفراسٹرکچر کا جائیزہ لیا ۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے مشیر نے کہا کہ حکومت ترسیل ، تقسیم اور بجلی کی پیداوار میں صلاحیت بڑھانے کے ذریعے یو ٹی کے لوگوں کو مناسب بجلی کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کا مقصد بجلی کی کٹوتی کے وقت کو کم کرنا ہے ۔ مشیر نے چیف انجینئر جے پی ڈی سی ایل کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں لکڑی اور تباہ شدہ برقی کھمبوں ، تاروں ، کنڈیکٹروں اور بجلی کی ہموار فراہمی کیلئے درکار دیگر مواد کی تبدیلی کیلئے سروے کرے اور اس میں پی آر آئی بھی شامل ہوں ۔ لوگوں کے مطالبات کا جواب دیتے ہوئے مشیر نے ڈائریکٹر سیاحت اور ڈپٹی کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کیلئے سیاحتی مقامات اور ٹریکنگ روٹس کو تلاش کریں ۔ پنچائتی راج کے تین درجے کے نظام کے اراکین سے بات چیت کرتے ہوئے مشیر نے ان سے کہا کہ وہ ترقیاتی منصوبوں کے موثر نفاذ اور دیگر فائدہ مندوں پر مبنی اسکیموں کو نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے ہم آہنگی سے کام کریں ۔ بیوپار منڈل کے بس سٹینڈ کو ترقی دینے کے مطالبے کے جواب میں مشیر نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ مناسب زمین کی نشاندہی کرے اور بس اسٹینڈ کی تعمیر کیلئے ایک منصوبہ تیار کرے ۔ مشیر نے پی آر آئی سے کہا کہ وہ کووڈ انفیکشن کی تیسری لہر کو روکنے کیلئے تمام احتیاطی اقدامات پر عمل درآمد میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرےں ۔ قبل ازیں پی آرآئی نے مشیر موصوف سے ملاقات کے دوران بانہال کے لوگوں کو درپیش مسائل ابھارے اور ان کے حل کیلئے مشیر موصوف کی ذاتی مداخلت طلب کی ۔ مشیر نے افسران کو موقع پر زیادہ تر شکایات کا ازالہ کرنے کی ہدایات دیں اور وفود کو یقین دلایا کہ دیگر حقیقی مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھایا جائے گا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025
خطہ چناب

ساتویں دن لڑکیوں کے کھوکھو، والی بال کے مقابلے منعقد

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?