مسجد اقراء سرائے بالا میں مفتی نذیر احمد قاسمی کا خطاب کل

سرینگر// دارالعلوم رحیمیہ کے صدر مفتی ، مفتی نذیر احمد قاسمی مسجد اقراء میں خطاب کرینگے۔ انتظامیہ کمیٹی مسجد اقراء سرائے بالا نزدیک اقبال پارک کے مطابق 11 جنوری 2019 جمعتہ المبارک کو دوپہر 1 بجے مفتی نذیر احمد قاسمی کاخطاب ہوگا۔