Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

محکمہ دیہی ترقی کا ڈنسال میں بیداری کیمپ منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //محکمہ دیہی ترقی کی طرف سے چلائے جارہے ایپلائڈ نیوٹریشن پروگرام کے تحت جموں کے ڈنسال بلاک میں بیداری کیمپ منعقد کرکے خواتین کو متوازن غذائیت کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی ۔ کیمپ میں مہمان خصوصی سٹیٹ نیوٹریشن افسر /انچارج آئی ای سی سیل طفیل احمد راٹھور تھے جبکہ پروگرام کی صدارت کے فرائض بلاک ڈیولپمنٹ افسر ڈنسال نے انجام دی ۔اس موقعہ پر آئی ای سی کنسلٹنٹ اعجاز احمد خان بھی موجو د تھے ۔اس دوران جہاں خواتین کو متوازن غذائیت کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی وہیں ان کو محکمہ کی طرف سے چلائی جارہی سکیموں کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایاگیا۔اپنے خطاب میں طفیل احمد راٹھو رنے کہاکہ خواتین خاص طور پر حاملہ خواتین کو انہی غذائوں کا استعمال کرناچاہئے جو ان کی صحت کیلئے مفید ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ ایک خاتون پورے سماج کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتی ہے اور اس کا صحت مند و تندرست و توانارہنا پورے سماج کیلئے ضروری ہے ۔طفیل احمدنے کہاکہ ایسے کیمپوںسے ملنے والے پیغام کو گھر گھر پہنچایاجائے ۔اعجاز احمد خان نے بھی متوازن غذائیت پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔ وہیں اپنے خطاب میں بی ڈی اوڈنسال نے محکمہ کی طرف سے چلائی جارہی سکیموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی ۔ انہوںنے کہاکہ لوگوں کو سرکاری سکیموں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاناچاہئے اور اپنے علاقوں میں اثاثوں کے قیام کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی پیدا کرنے چاہئیں ۔اس دوران طفیل احمد راٹھور کی قیادت میں محکمہ کی ٹیم نے محکمہ کی طرف سے تعمیر کئے گئے مختلف کاموں کا بھی جائزہ لیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

سڑک پر کرتب بازی کی وائرل ویڈیو پر کاروائی | لاپرواہ ڈرائیور کالائسنس معطل، مقدمہ درج،گاڑی بلیک لسٹ

June 12, 2025
خطہ چناب

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی غیر منقولہ جائیداد ضبط

June 12, 2025
خطہ چناب

نائب تحصیلدار بھرتی میں اردو لازمی مضمون | رکھنے کیخلاف رام بن میں اے بی وی پی کا احتجاج

June 12, 2025
خطہ چناب

۔1909میں قائم کیاگیا ہائی سکول چنگام خستہ حالی کا شکار ۔ 250سے زائد طلاب بیکن کے تباہ حال شیڈ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور،نئی عمارت بنی لیکن کام نہ آئی

June 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?