Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

محکمہ جنگلات کی زمین پر کھیتی باڑی کرنے پر 14کسانوں کے خلاف مقدمہ درج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ہوشیار پور: پنجاب کے ہوشیار پور ضلع کے مکیریاں کے جنگلاتی علاقے میں کھیتی کرنے کے الزام میں 14 کسانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جب کہ کسان مزدور سنگھرش سمیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ زمین کسانوں کی تھی اور محکمہ جنگلات نے 2018 میں اس زمین کو قبضے میں لے لیا تھا۔مکیریاں کے فاریسٹ آفیسر لکھویندر پال نے بتایا کہ نرمل سنگھ عرف نیما، سہج پریت سنگھ، مندیپ سنگھ اور گرومکھ سنگھ سمیت 14 افراد پر مہتاب پور گاؤں کے جنگلاتی علاقے میں کھیتی باڑی کرکے درختوں، پودوں اور پرندوں بالخصوص موروں کے قدرتی مسکن کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تعزیرات ہند اور وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ مذکورہ چار ’ملزمان‘ نے 80 اور نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر 25 ایکڑ جنگلاتی اراضی کو نقصان پہنچایا ہے۔دوسری طرف کسان مزدور سنگھرش سمیتی (پی ڈی گروپ) کے ریاستی نائب صدر سویندر سنگھ چوٹالہ نے بتایا کہ یہاں 150 ایکڑ متنازعہ زمین ہے جو 32 کسان خاندانوں کے قبضے میں ہے اور وہ ملک کے آزاد ہونے کے بعد سے اس زمین پر زراعت کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنی محنت سے اس زمین کو زرخیز بنایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ چھوٹے کسان ہیں اور ہر کاشتکار دو سے پانچ ایکڑ اراضی کاشت کر کے اپنی گزر بسر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2018 میں محکمہ جنگلات نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اس زمین کو اپنے قبضے میں لے کر اس پر درخت لگانا شروع کر دیئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
تازہ ترین
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

فاروق عبداللہ کی وزارت خارجہ سے ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

June 13, 2025
برصغیر

کیلاش مانسروور یاترا | ہندوستان نے دوبارہ شروع کرنے پر چین کی ستائش کی

June 13, 2025
برصغیر

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

June 13, 2025
برصغیر

فضائیہ کے اپاچے ہیلی کاپٹرکی ایمرجنسی لینڈنگ | پٹھان کوٹ میں افرا تفری کا ماحول

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?