اوڑی// لگامہ اوڑی میں آگ کی ایک واردات میں ایک رہاشی مکان خاکستر ہو گیا۔سوموار کی صبح لگامہ اوڑی میں ویشوناتھ ساسن کے رہائشی مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی اور چند منٹوں میں آگ کے شعلوں نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لیا اور مکان مکمل طور خاکسترہو گیا۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account