ڈوڈہ//لو پیڈ ایمپلائز فیڈریشن کے صدر نیاز احمد راہی کی قیادت میں ورک سپر وائزرایسوسی ایشن نیڈ بیس ورکرز ایسوسی ایشن کے وفد نئے ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب وانی سے ملاقات کی اور محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزیکٹیو انجینئر کے طورپر مبارکباد پیش کی۔ مبارک پیش کرنے والوں میں سے نیاز احمد راہی ضلع صدر نیاز احمد اہی ہوشیار سنگھ ، صدر ملک سپروائزر ایسوسی ایشن محکمہ تعمیرات عامہ عنایت اللہ شان صدر نیڈ بیس ورکر ایسو سی ایشن اے ای غلام محمد بانڈے ، اے ڈیل ای ڈاکٹر حسین زرگر ، اے ڈی ای سریندر پریہار ، سنیل کوتوال ، سنیل چنڈیل، عاشق حسین بھورو ، سنی پرشاد، اسرار احمد جے ای اورمحکمہ کے تما سٹاف نے اور لوپیڈ ایمپلائز فیڈریشن کے بزرگ لیڈر غلام حسن پانپوری، شکیل احمد دیو نے نیک خواہشات کا اظہار کرکے دلی مبارک باد دی ہے۔