سرینگر//پیٹرول نے لداخ میں سینچری مکمل کر لی ہے۔لداخ میں پیٹرول کی قیمت.40 101مقرر کی گئی جبکہ یہاں ڈیزل کی قیمت 93.38طے کی گئی ہے۔جموں میں پیٹرول 95.39اور سرینگر میں پیٹرول 98.96روپے سے فروخت کیا جارہا ہے۔یاد رہے دہلی میں پیٹرول کی قیمت 95.85روپے ہے۔جموں میں ڈیزل کی قیمت 87.34اور سرینگر میں 90.39روپے کے حساب سے فروخت ہورہا ہے۔