Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

لال سنگھ کی صحافیوں کو دھمکی: ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا کا گورنر سے کارروائی کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی //ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے بی جے پی لیڈر لعل سنگھ کی طرف سے وادی کے صحافیوں کو دھمکی ارسال کرنے کی کڑی الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ریاستی گورنر این این ووہر پر زور دیا ہے کہ وہ موصوف کے خلاف قانون کے مطابق کڑی کارروائی کریں۔  ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے بتایا کہ سینئر صحافی اور رائزنگ کشمیر کے مدیر اعلیٰ سید شجاعت بخاری کے بہیمانہ ہلاکت کے موقعہ پر بی جے پی لیڈر کی دھمکی انتہائی قابل مذمت ہے۔ گلڈ نے ریاستی گورنر این این ووہر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر کے خلاف قانون کے مطابق ضروری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے وادی میں کام کررہے صحافیوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔گلڈ نے بتایا کہ وادی کے صحافیوں کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو انجام دینے کے لیے بی جے پی لیڈر کی طرف صحافیوں کو مہلوک شجاعت بخاری جیسے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنے جیسی دھمکیاں انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔گلڈ کے مطابق بی جے پی لیڈر کی اس طرح کی دھمکیوں سے واضح ہوتا ہے کہ موصوف آزاد صحافت کے بالکل خلاف ہے اور اس طرح موصوف ریاست جموںوکشمیر جیسی حساس ریاست میں صحافیوں پر حملوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔انہوں نے ریاستی گورنر سے مانگ کی ہے کہ موصوف کی اشتعال انگریز بیان بازی کو سنجیدہ نوٹس لیا جائے جس کے ذریعے انہوں نے پرامن ماحول کو بگاڑنے کی بھر پور کوشش کی۔ گلڈ نے ریاستی گورنر سے مانگ کی ہے کہ بی جے پی لیڈر کے خلاف قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔گلڈ نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو مذکورہ لیڈر کی زبان کو لگام دے کر اُن کی سرزنش کرنی چاہیے اور ان کے خلاف تحت ضابطہ کارروائی عمل میں لاکر انہیں اپنے بیان سے منہ موڑ کر اپنے کئے پرمعافی مانگنی چاہیے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید
گوشہ خواتین
نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ
گوشہ خواتین
اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز
گوشہ خواتین
بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی
گوشہ خواتین

Related

صفحہ اول

شدیدگرمی ہو یا سردی کا آغاز|| کیا چُھٹیاں ہی حل ہے؟ بھاری فنڈس اور موٹی فیس کے باوجود سرکاری اور نجی سکولوں میں سہولیات کا فقدان کیوں؟

July 9, 2025
صفحہ اول

پونچھ ڈسٹرکٹ جیل میں جھگڑا شوپیان کا قیدی زخمی

July 9, 2025
صفحہ اول

سکولوں کے اوقات کا جائزہ حکومت نظر ثانی کیلئے تیار

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?