Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

لارکی پورہ کا دکاندار ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// جنوبی کشمیر میںاننت ناگ کے فتح پورہ لارکی پورہ گائوں میں جمعرات کی شام بندوق برداروں نے ایک دکاندار کو ہلاک کردیا۔ اس طرح جنوبی کشمیر میںگذشتہ 3روز کے دوران اس طرح کی کارروائیوں کے دوران 4شہری جبکہ 15روز کے دوران 5عام شہریوں کی ہلاکتیں رونما ہوئیں۔ جمعرات کی شام دیر گئے قریب ساڑھے 8بجے فتح پورہ لارکی پورہ میں نامعلوم اسلح برداروں نے پیشے سے دکاندار محمد سلیم ڈار ولد محمد عبداللہ ڈار کو گولیاں ماریں،جس سے وہ خون میں لت پت ہوکر گرگیا۔اسے زخمی  حالت میں اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ دوکاندار کعبہ مرگ اوقاف کمیٹی صدر کے بیٹے ہیں۔یاد رہے کہ یکم اپریل بدھ کو ہی نندی مرگ دمحال ہانجی پورہ کولگام میں نا معلوم بندوق برداروں نے ریٹائرڈ فارسٹ ملازم غلام حسن وگے ولد وہاب وگے اور سراج الدین کھٹانہ کو گولیان مار کر موقعہ پر ہلاک کیا۔اس سے 4روز قبل 27مارچ کو ریڈونی کھڈونی کیموہ میں اسلحہ برداروں نے آٹو ڈرائیور 23سالہ معراج احمد بٹ ولد محمد اکبر کو گولیاں ماردیں جس کے بعد وہ اننت ناگ اسپتال لیجاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا۔کولگام ضلع کے تری گام یوری پورہ میں ہی 21مارچ کو اسلحہ برداروں نے وسیم احمد ولد محمد امین کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا جس کے بعد وہ سکمز میں 10روز زیر علاج رہا تاہم 30مارچ کو وہ زندگی کی جنگ ہار گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 7154 سے متجاوز

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

کشمیر میں 13 جون تک گرمی کی لہر سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں

June 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں ہیٹ ویو جاری

June 11, 2025
صفحہ اول

یاتریوں سے بڑی تعداد میں آنے کی دعوت

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?