Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

فیس بک، ٹک ٹاک بننے جارہا ہے | ٹوئٹر پرنیا ’’پِن ٹوئٹس‘‘ فیچر متعارف

Last updated: June 20, 2022 12:00 am
Share
5 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے یوں تو پہلے بھی ’ریلز‘ یعنی شارٹ ویڈیوز کا فیچر متعارف کراکر ٹک ٹاک کو کاپی کیا تھا، تاہم اب وہ خود کو مزید چینی ایپ جیسا بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔جی ہاں! فیس بک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین کے درمیان ہونے والی بات چیت کے ایک خفیہ میمو کی تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک جلد ہی اپنی نیوز فیڈ کو مکمل طور پر تبدیل کردے گا۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج’ کی جانب سے حاصل کردہ خفیہ میمو سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک کے اعلیٰ افسران نے انجینئرز کو ویب سائٹ کی نیوز فیڈ پر ’ریلز‘ یعنی مختصر ویڈیوز کو بڑھانے کے لیے فیچرز متعارف کرانے کی ہدایات کردیں۔میمو سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک کی اعلیٰ انتظامیہ چاہتی ہے کہ نیوز فیڈ پر اب صرف ان افراد کی پوسٹس یا مواد نظر نہ آئے جو لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں یا جنہوں نے ایک دوسرے کو فالو کر رکھا ہوتا ہے بلکہ اب ایسے لوگوں کو مواد کو بھی سجیسٹ کیا جائے جنہیں فالو نہیں کیا گیا ہوتا۔یعنی مذکورہ فیچر ٹک ٹاک کے ’فار یو‘ فیچر کی طرح صارفین کو ایسے لوگوں کا مواد سجیسٹ کرے گا جن کو انہوں نے نہ تو فالو کیا ہوگا اور نہ ہی وہ ان کے ساتھ ایڈ ہوں گے۔علاوہ ازیں اسی فیچر کے تحت انتظامیہ کی خواہش ہے کہ نیوز فیڈ پر زیادہ تر مختصر ویڈیوز نظر آئیں اور انہیں ٹک ٹاک کی طرح اسکرول بھی جا سکے۔

اگرچہ اس وقت بھی فیس بک ریلز کی ویڈیوز کو اسکرول کیا جاتا ہے، تاہم اس وقت ریلز ویڈیوز صرف ایک ونڈو میں دکھائی دیتی ہیں، تاہم نئے فیچر کے تحت ممکنہ طور پر وہ نیوز فیڈ میں دکھائی دیں گی اور انہیں وہیں اسکرول کیا جا سکے گا۔فیس بک کی جانب سے مذکورہ تبدیلی کو ویب سائٹ پر گزشتہ چار سال بعد سب سے بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، کیوں کہ اس وقت فیس بک نیوز فیڈز پر صرف دوستوں اور جاننے والے لوگوں کی پوسٹس کو زیادہ دکھاتا ہے۔

اس سے قبل نیوز فیڈ میں مختلف پیجز اور اداروں کی پوسٹس کو زیادہ دکھایا جاتا تھا لیکن اب نیوز فیڈ یعنی ہوم پیج پر زیادہ تر مختصر ویڈیوز دکھائی جائیں گی اور صارفین کو ایسی ویڈیوز ریکمنڈ کی جائیں گی، جن کے بنانے والوں کو اس نے فالو ہی نہیں کیا ہوگا۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ مذکورہ تبدیلی کب تک متعارف کرائے جائے گی، تاہم امکان ہے کہ اسے آئندہ برس کے آغاز تک متعارف کرایا جائے گا۔ دریں اثناسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کمیو نیٹیز میں انگیجمنٹ کو بڑھانے کا نیا طر یقہ متعارف کروایا ہے۔ اب کمیونٹی کے ایڈمن ٹیب کے اوپر ٹوئٹس کو پن کرکے انگیجمنٹ بڑھا سکیں گے۔ یہ آپشن کمیونٹی موڈ میں پیش کیا گیا ہے جو کسی بھی کمیونٹی ٹوئٹ کو فیڈ کے اوپری سرے سے تعین کردے گا اور وہ ٹوئٹ بطور نوٹس کام میں لایا جاسکے گا۔ یہ آپشن صارفین کی ٹوئٹر کمیونیٹیز میں مزید بہتر انگیجمنٹ لانے میں مدد گار ثابت ہو سکے گا۔

اب تک کمیونیٹیز کی محدود انگیجمنٹ سامنے آنے کے باوجود یہ فیچر ٹوئٹر سے ہٹانہیں ہے۔ اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ٹوئٹر مختلف معملات پر لوگوں کے خیال کا احترام کرتے ہوئے اپنی رائے پیش کرنے کا حق دیتا ہے۔واضح رہے ٹوئٹر صارفین مختلف موضوعات کے لیے متبادل ٹوئٹر ہینڈل بنا رہے ہیں۔ 

 

یعنی اگر کوئی صارف کرکٹ کا شوقین ہے اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ بھی کرتا ہے تو اس کی مختلف فیڈ اور آڈینس ہو سکتی ہے، جس پر اس کے موضوع کے حساب سے ٹوئٹس موجود ہوں گی۔ فیڈ پر وہ غیر ضروری ٹوئٹس موجود نہیں ہوں گی ،جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?