Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

غیر منصفانہ عالمی تجارت ، جی7 اجلاس کے بعد ختم کی جائے: ٹرمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لامالبی// امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گروپ آف سیون (جی-7) قیادت کو واضح کیا ہے کہ وہ اس تجارتی سرگرمی کو ختم کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے امریکی کمپنیوں اور ملازمین کو دیگر ممالک سے نکالے جانے کا خطرہ ہے۔ڈان اخبار کی رپوٹ کے مطابق امریکی صدر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جب تک امریکی اشیاء کو عالمی منڈی میں منصفانہ رسائی نہیں ملتی تب تک وہ کمپنیوں کو مارکیٹ میں اشیاء بھیجنے نیہں دیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی صدر نے کینیڈا، یورپی یونین اور میکسیکو سے اسٹیل اور ایلمونیم کی درآمدات کے نرخ کے حوالے سے جی7 پارٹنرز کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اس سے دہائیوں سے فائدہ اٹھارہا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے جی 7 ممالک کو یہ تجویز پیش کی کہ تجارت میں مشکلات پیدا کرنے والے ٹیرف اور سبسڈیز کو ختم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر جی 7 ممالک کے درمیان تجارت پر ٹیرف نہیں ہوگا تو کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی سبسڈی ہوگی، میں نے یہی تجویز پیش کی، اور میرا خیال ہے کہ لوگ اس تجویز پر غور کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تردید کی کہ جی 7 کا اجلاس متنازع نہیں تھا۔خیال رہے کہ جی 7 کے ایک حکام کی جانب سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ 8 جون کو امریکی صدر کی جی 7 میں اپنے دیگر ہم منصب کے ساتھ ٹیرف کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی۔حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ امریکی صڈر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین اور کینیڈا کے حکام کے ساتھ امریکی تجارت پر اپنے تحفظات کے حوالے سے جملوں کا غیرمعمولی تبادلہ ہوا تھا۔فرانسیسی صدارتی دفتر کے حکام کی جانب سے کہا گیا کہ امریکی صدر اور جی 7 حکام کے درمیان الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا، جبکہ یہ رپورٹس بھی منظر عام پر آئیں کہ امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا گیا، تجارتی نظام بھی امریکا، اسکی معیشت، امریکی مزدوروں اور متوسط طبقے کے لیے بہتر نہیں ہے۔حکام نے بتایا کہ فرانسیسی صدر نے دھیمے لیکن واضح انداز میں یورپی یونین کا موقف پیش کیا جبکہ اس دوران جاپانی صدر بھی وقفے وقفے سے بات کرتے رہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?