Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عید گاہ سرینگر میں اپنی پارٹی ریلی روایتی سیاستدانوں کی سیاست دفن:الطاف بخاری

Mir Ajaz
Last updated: June 25, 2022 3:07 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک

 

سرینگر// ’اپنی پارٹی‘ صدر سید محمد الطاف بخاری نے گوری پورہ عید گاہ میں جمعہ کو ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ روایتی سیاسی جماعتوں، جو جموں کشمیر میں برسوں اور دہائیوں تک مسند اقتدار پر قابض رہیں ، عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں، حتی کہ سرینگر جیسے تاریخی شہر کے رہائشی علاقے آج بھی بنیادی سہولیات اور لازمی انفراسٹکچر سے محروم ہیں۔ بخاری نے کہا، “روایتی سیاسی جماعتیں اپنے خصوصی مفادات کے حصول کیلئے عوام کو جذباتی سیاست اور جذباتی نعروں کے ذریعے بہکاتے رہے ہیں”۔

 

انہوں نے مزید کہا ” ان سیاست دانوں اور خود ساختہ لیڈروں نے اپنے لئے عیش و عشرت کے تمام سامان حاصل کئے ہیں لیکن عوام بالخصوص نوجوانوں کو ان کے بنیادی حقوق تک سے محروم رکھا ہے، یہ ظالمانہ سیاست اب ختم ہوجانی چاہیے تاکہ ہمارے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر ہو‘‘۔ بخاری نے کہا، “ہم پر یہ ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے مستقبل کی فکر کریں اور انہیں وہ تمام مواقعے بہم پہنچائیں، جن کی وجہ سے ان کا مستقبل بہتر ہو۔”اپنی پارٹی صدر نے کہا، “شہر میں تعمیر و ترقی کا فقداں اور انفراسٹکچر کی کمی صاف نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ متواتر حکومتیں تاریخی شہر اور یہاں کے لوگوں کو مسلسل نظر انداز کرتی آئی ہیں۔

 

سیاستدانوں نے اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لئے لوگوں کو بلی کا بکرا بنادیا ہے۔”انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اپنی پارٹی اس منظر کو تبدیل کرتے ہوئے عوام کے تابناک مستقبل یقینی بنانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا، ” ہم عوام کا مزید سیاسی استحصال نہیں ہونے دیں گے۔ تباہی کی سیاست کا خاتمہ لازمی طور پر ہونا چاہیے۔ ہمیں امن اور خوشحالی کی راہ پر چلنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کا مسقبل روشن ہو۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی
تازہ ترین
ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ
برصغیر
مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی
برصغیر
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

چھ ماہ گزر گئے، مگر ریزرویشن معاملہ جوں کا توں ،طلباء مایوس، حکومت خاموش

June 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

حکومت ریزرویشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک واضح ٹائم لائن طے کرے: الطاف بخاری

June 19, 2025
File Photo
کشمیر

کابینہ اجلاس میں ریزرویشن رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی قانونی طور قابلِِ عمل دستاویز بنانے کیلئے اس پر مزید کام کرنے کی ہدایت

June 19, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں279سرکاری عمارتیں سولر پینل لگانے کیلئے 100کروڑ کے ٹینڈر جاری

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?