سرینگر// عبداللہ برج کی ضروری مرمت کے پیش نظر پل پرآج رات 10بجے سے ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی ۔ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ امیراکدل اور بڈشاہ کدل روٹوں کا استعمال کریں ۔ٹریفک ڈرایورژن پلان میں ضروری مرمت کے باعث عبداللہ برج سرینگر سے 5اکتوبر رات10بجے سے 6اکتوبر صبح 6بجے تک ٹریفک کی نقل وحمل معطل رہے گی۔