عام آدمی پارٹی وفدوفد صوبائی کمشنر جموں سے ملاقی

معائوضہ کی سکیم ختم سے متعلق نوٹیفکیشن پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
 جموں// عام آدمی پارٹی صوبہ جموں کے ایک وفد نے ش اوم پرکاش کھجوریہ کنوینر اے اے پی جموں کی سربراہی میں ڈویژنل کمشنر جموں سے ملاقات کی تاکہ بے گھر لوگوں کے لئے حکومت ہند کی طرف سے منظور شدہ معاوضہ سکیم کو روکنے کے لئے جے کے یو ٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کے لئے میمورنڈم پیش کیاجاسکے ۔میمورنڈم میں کہاگیاکہ 1947 اور چھمب 1965 اور 1971 کے بے گھر افراد کے دس ہزار سے زائد خاندانوں کو ابھی تک معاوضہ نہیں ملنا ہے۔