Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

طاقت کے بل پر جذبہ آزادی دب نہیں سکتا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 12, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کی طرف سے کشمیر کے معاملے پر دئے گئے حالیہ بیان کے رد عمل میں مزاحمتی جماعتوں نے کہاہے کہ بھارت کے فوجی سربراہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے جبکہ اسکے ساتھ ہی یہ بیان کشمیری عوام کے خلاف واضح دھمکی ہے ۔فوجی سربراہ کے بیان کے خلاف جن تنظیموں نے رد عمل کا اظہار کیاہے ان میں جے کے ایل ایف آر ،ماس مومنٹ ،مسلم لیگ،مسلم خواتین مرکز،اور اتحاد المسلمین قابل ذکر ہیں ۔جے کے ایل ایف ( آر ) کے سرپرست اعلیٰ بیرسٹر عبدالمجید ترمبو، ایڈوکیٹ ایوب راٹھور اور وجاہت بشیر قریشی نے اپنے مشترکہ بیان میں  فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور نشہ قوت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے مسئلہ کشمیر کی تاریخی حثییت تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں۔مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے اور متکبرانہ سوچ کے مظاہرہ سے ہمالیائی حقیقت کو ٹھکراناممکن نہیں۔اس دوران جموں کشمیر ماس مومنٹ نے افواج ہند کے سپہ سالار جنرل بیپن راوت کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوجی طاقت کے نشے میں چور مذکورہ اعلیٰ فوجی افسر کا بیان بے وزن اور غیر منطقی ہے۔ترجمان کے مطابق ماس مومنٹ کی سربراہ فریدہ بہن جی نے جنرل کے بیان پر سخت افسوس اکا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ شائد جنرل بپن راوت تاریخ سے نا بلد ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ حوصلوں اور ہمت سے بھر پور چھوٹے قوموں نے بڑے ملکوں کو سرنگوں کرنے پر مجبور کیا ہے،تو بھارت کی بساط ہیں نہیں۔اس دوران  مسلم لیگ  کے چیرمین مشتاق الاسلام نے جنرل بپت راوت کے بیان کو ان کی بوکھلاہٹ اور اعتراف شکست اور قرار دیتے ہوئے کہا کہ طاقت کے بے انتہاہ استعمال سے نہ کسی قوم نے گردن جھکائی ہے اور نہ ہی گولہ باری ،تشدد ،ماردھاڑ،دھونس دبائو اور دھمکیاں قوموں کے جزبہ آزادی کو توڑنے میں کامیاب رہے ہیں۔ادھر مسلم خواتین مرکز چیئرپرسن یاسمین راجہ نے جنرل بپن راوت کے حالیہ ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،  مسلم خواتین مرکز چیئرپرسن یاسمین راجہ نے ہندوستان کے آرمی چیف جنرل بپن راوت کے ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے ان  ریمارکس کو حقیقت سے کوسوں دورقرار دیتے ہوئے کہا آپ شامی حکومت کے طرز پر یہاں کارروائی کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں مگر آپ کو اس بات کا اندازہ و ادراک بخوبی ہونا چاہیے کہ مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے، انہوں نے رواں جدوجہد کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا شہیدوں کے مقدس خون کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے رواں جدوجہد کو اسکیمنطقی انجام تک پہنچائے۔دریں اثناء جموں و کشمیر اتحاد المسلمین نے بھارت کے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے کرتے ہوئے اسے بچگانہ،احمقانہ، بزدلانہ اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم طاقت کے بل بوتے پر جاری ہونے  والے اشتعال انگیز بیانات اور دھمکیوں سے ڈرنے والی قوم نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کے دھمکی آمیز بیانات کو کوئی اہمیت دے رہے ہیں۔تنظیم کے سربراہ و بزرگ حریت رہنما مولانا محمد عباس انصاری نے تحریک آزادی کے حوالے سے بپن راوت کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی اشتعال انگیزی کشمیری قوم کیلئے کوئی معنی نہیں رکھتی نہ ہی اس طرح کے دھمکی آمیز بیانات سے کشمیری قوم کو ڈرایا دھمکایا جاسکتا ہے
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں تعلیم کا بنیادی ڈھانچہ ڈانواں ڈول! ۔13000سرکاری سکول کمپیوٹر سہولیات کے بغیر

July 16, 2025
کشمیر

اگلے8دنوں تک موسلا دھار بارشیں متوقع سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں

July 16, 2025
کشمیر

سات آئی پی ایس و ٰٓآئی اے ایس افسران جموں کشمیر اور لداخ میں تقرری

July 16, 2025
کشمیر

وزارت داخلہ کی طرف سے جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف کی 20نئی بٹالینوں کی تعیناتی کو منظوری

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?