Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

صدر ہند اوروزیر اعظم کی رکشا بندھن کی مبارکباد دی | کووند نے ملک کے باشندوں کو رکشابندھن کی مبارکباد دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 23, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی // (یو این آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھائی بہن کے پیاراور اٹوٹ رشتے کی علامت  ’رکشا بندھن ‘ کے موقع پرملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔  مسٹر کووند نے اتوار کو ٹویٹ  کر کے کہا ’’ ملک کے تمام باشندوں کو رکشا بندھن مبارک۔ یہ تہوار محبت ، پیار اور اعتماد کی علامت ہے‘‘۔  انہوں نے مزید کہا ’’ آئیے ہم ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کا عزم کریں جہاں خواتین کی حفاظت اور عزت کو انتہائی اہمیت دی جائے اور وہ اپنی خواہشات کو آزادانہ طور پر پورا کریں ‘‘۔م اس دوران وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔  وزیر اعظم نے اتوار کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’ملک کے تمام باشندوں کو رکشابندھن کے مقدس تہوارپو بہت بہت مبارکباد‘‘۔ بھائی اور بہن کے پیار کی علامت رکشابندھن کے تہوار کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائیوں پر’رکشا ‘کا دھاگہ باندھتی ہیں اور بھائی ان کی حفاظت کا وعدہ کرتے ہیں۔مودی کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لکھنؤ جائیں گے
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم
تازہ ترین
اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات
تازہ ترین
آپریشن سندھور کشمیر پر ہند پاک کے درمیان تنازعہ نہیں بلکہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ تھا :جئے شنکر
برصغیر

Related

برصغیر

وقف ترمیمی قانون فریقین کی بحث مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
برصغیر

دہشت گردی پر واضح موقف اختیارکریں ہندوستان کا ترکی اور چین کو مشورہ

May 22, 2025
برصغیر

حکومت احتساب سے بھاگ نہیں سکتی ملک کو ایماندارانہ جواب کی ضرورت ہے: کانگریس

May 22, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آندھی سے تباہی بجلی سپلائی منقطع ، ٹریفک میں خلل ،درخت اکھڑگئے

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?