سرینگر//تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے الٰہی باغ صورہ کے رکن جماعت اسلامی ماسٹر عبدالرحمٰن کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوںنے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے حق میں جنت نشینی کی دعا کی ۔ دریں اثناء صدر ضلع نے نشاط جاکر مرحوم خواجہ عبدالاحد ترمبو کے غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔