ترال//جرنلسٹ ایسو سی ایشن ترال نے حاجی غلام نبی رفیقی کے انتقال پر سوگوار خاندان بالخصوص صحافی نثار پیر ذادہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دیں ۔