سری نگر//ماہنامہ انگریزی رسالہ کشمیرنریٹر کے اسسٹنٹ ایڈیٹر آصف سلطان نامی صحافی کو سنیچر کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جس دوران صحافی کو22ستمبر تک پولیس ریمانڈمیںدے دیا گیا ہے ۔ خیال رہے عاصف سلطان شند روز قبل پولیس نے شبانہ چھاپے کے دوران گھر سے گرفتار کیا تھا جہاں ان کی گرفتاری پر متعدد صحافی تنظیموں نے شدد برہمی کا اظہار کیا گیا ہے ۔