Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’صاحبِ ثروت مفلوک الحال کنبوں کی مدد کریں‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عوام، خصوصاً اصحاب ثروت سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ پریشان کُن حالات کے پیش نظر غریب و نادار افراد کی مدد کیلئے آگے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمگیر وباء کورونا وائرس کی وجہ سے مسلسل لاک ڈائون کے نتیجے میں اقتصادی مار جھیل رہے اہل کشمیر پر ایک اور مصیبت ٹوٹ پڑی ہے اور ایسے میں ہم پر فرض بنتا ہے کہ مزدوروں، غریبوں، ناداروں، مفلوک الحال اور سفید پوش کنبوں کی مدد کیلئے پیش پیش رہیں۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیریوں نے وقت وقت پر ناگہانی اور سماوی آفات کے علاوہ مصیبت کی گھڑیوں میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ 2016کے بعد مسلسل نامساعد حالات اور پھر 5اگست کے بعد جموں وکشمیر کے عوام کی اقتصادی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی ہے۔ اس دوران  خط افلاس نے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہواہے ۔ موجودہ حالات میں ہم پر فرض بنتا ہے کہ ہم ایسے لوگوں کی مدد کیلئے پیش پیش رہیں، جو نان شبینہ کے محتاج بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن اور احادیث مبارک کے ذریعے بھی ہمیں غربا کی مدد کی ترغیب دی ہے۔ فاروق عبداللہ نے پارٹی کے سابق اراکین پارلیمان، سابق وزراء، سابق ممبرانِ قانون سازیہ ، لیڈران، عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کی مدد میں آگے آگے رہیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب
چھاترو کشتواڑ میں تیسرے روز بھی آپریشن جاری
جموں

Related

کشمیر

کشمیر میں 1990کے بعدسیاحتی شعبہ کا پہیہ مکمل طور پر جام ۔ 77,050 بستروں کی مجموعی گنجائش والے ہزاروں ہوٹل ویران، مغل باغات، نہرو پارک اور بلیوارڈ روڈ سنسان

May 24, 2025
کشمیر

عوامی خدشات کا ازالہ اور سیاحتی شعبہ کی بحالی کشمیر میں پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگس اور پارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کریں:عمرعبداللہ

May 24, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی انتظامات پر مشاورت پولیس ملی ٹینسی کو ختم کرنے کی کوششیں تیز کرے: ڈی جی پی

May 24, 2025
کشمیر

وادی میں تعینات مرکزی ملازمین خصوصی مراعات میں 3سال کی توسیع

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?