شہل ہنڈائی کا مفت کار کلینک شروع

 سرینگر// شہل ہنڈائی نے ہنڈائی موٹر انڈیا لمیٹڈکے اشتراک سے نوگام بائی پاس پر مفت کار کلینک شروع کیا ۔،ڈایریکٹر شہل گروپ بلال گورو ،ZPSH  انوراگ کمار ،RPSM امیت شرما اور APSM جتندر کھیرا نے کیمپ کا افتتاح کیا جبکہ اس موقعہ پر صارفین کی ایک بڑی تعدادکے ساتھ ساتھ سروس منیجر ریاض بٹ اور دیگر اہلکار بھی موجود تھے۔یہ کار کلینک12اپریل سے 21اپریل تک جاری رہے گااور صارفین اس کا بھر پورہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔