Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شادی پورہ، پلہالن اور شوپیان میں حادثات ، بچی سمیت 3 افراد لقمہ اجل،17 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
گاندربل +بارہمولہ+شوپیان+کنگن//وادی کے مختلف مقامات پر پیش آئے سڑک حادثات میں ایک کمسن بچی سمیت 3افراد لقمہ اجل جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں ۔اس سلسلے میں موصولہ تفصیلات کے مطابق شادی پورہ سوناواری کے مقام پر ٹپر اور موٹرسائیکل کے درمیان شدید ٹکر ہونے سے ایک شہری کی موت واقع ہوگئی۔شادی پورہ کے مقام پر ٹپر زیر نمبر JKOIK_7300 کی ٹکر مخالف سمت سے آرہے موٹرسائیکل زیر نمبرJK16_3753 کے ساتھ ہوئی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل ڈرائیور فردوس احمد ڈار ولد محمد مقبول ساکنہ گوگجہ گنڈ گاندربل شدید زخمی ہوگیا مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی شہری کو جے وی سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مذکورہ شخص کی لاش جب گھر لائی گئی تو وہاں پر کہرام مچ گیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے ٹپر کو اپنی تحویل میں لیکر مفرورٹپر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ۔ادھرشمالی قصبہ پٹن کے پلہالن علاقے میں جمعہ کو شام دیر گئے اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے راہ چلتے ایک شخص غلام محی الدین یتو ولد محمد اسماعیل یتو ساکنہ رائے پورہ پلہالن کو اُس وقت ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے شدید ٹکرماردی جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہوا ۔مقامی لوگوں کے مطابق اگر چہ مذکورہ شخص کو سب ضلع اسپتال پٹن پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں اُسے نازک حالت میں سرینگر کے صدر اسپتال منتقل کیا تاہم وہ زخموں کے تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔اس سلسلے میں پٹن پولیس نے ڈرائیور کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی ہے جو جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا ۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ سوپورمیںبھی جمعہ کو شام دیر گئے ایک ٹریکٹرپلٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں بعد میں سب ضلع اسپتال سوپور پہنچا یا گیا جن کا علاج و معالجہ چل رہا ہے ۔ادھر پولیس ترجمان کے مطابق شوپیان میں کچہ ورہ کے نزدیک تویرہ گاڑی زیر نمبر JK13A/3515 نے ایک معصوم بچی دوہا دختر امل فیضل ساکن چوٹی گام کو ٹکر مار کر شدید طور زخمی کر لیا جس کو علاج ومعالجہ کیلئے ڈسڑکٹ اسپتال شوپیان منتقل کیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھی ۔دریں اثناء گاندربل میں پاور ہاوس کے نزدیک سڑک کے ایک حادثے میں ایک 407 گاڑی زیر نمبر 2481/JK16 اُلٹ کر حادثے کا شکار ہوئیجس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 8 افراد زخمی ہوئے جن کو علاج ومعالجہ کیلئے سکمز صورہ منتقل کیاگیا ۔ادھربارہمولہ میں بی ایڈ کالج کانسپورہ کے نزدیک سڑک کے ایک اور حادثے میںایک ٹپر زیر نمبر JK01A/7446 اور ایک تویرہ گاڑی زیر نمبر JK01R/4806   کے بیچ آپس میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں تویرہ میں سوار 8 افراد زخمی ہوئے جن کو علاج ومعالجہ کیلئے ڈسڑکٹ اسپتال بارہ مولہ منتقل کیا ۔پولیس نے کیس اندراج کرکے تحقیقات شروع کی ۔اس دوران  سرینگر سے کرگل کی طرف آرہی ایک تیل ٹینکر زیر نمبر JK02S/1557 گڑری بال سمبل کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ۔پولیس کے مطابق گاڑی میں موجود ڈرائیور کو کوئی  چوٹ نہیں آئی البتہ سڑک پر کچھ دیر تک ٹریفک کی نقل و حمل مسدود ہوکر رہ گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے
برصغیر
احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش
برصغیر
بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع
برصغیر
ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول

Related

کشمیر

مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے

July 8, 2025
کشمیر

مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم

July 8, 2025
کشمیر

سی ڈی ہسپتال کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیرکب شروع ہوگی؟ ۔ 2019میں فیصلہ لیا گیا،تعمیر شروع ہوئی تو ڈی پی آر تبدیل کیا گیا

July 8, 2025
کشمیر

درمیانہ درجے کی بارشوں سے گرمی سے راحت وادی میں درجہ حرارت 31ڈگری

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?